Amazing original, prints and much more of your choice ❤️
See the link in bio. DM for commissions #artcollectors #originalartwork #
www.instagram.com/reel/DOZvMwn...
@mahmudam.bsky.social
Scientist and Artist
Amazing original, prints and much more of your choice ❤️
See the link in bio. DM for commissions #artcollectors #originalartwork #
www.instagram.com/reel/DOZvMwn...
آج کا ٹیپو سلطان کون؟
25.11.2024 00:03 — 👍 37 🔁 9 💬 5 📌 0صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
24.11.2024 07:34 — 👍 326 🔁 137 💬 20 📌 4اٹھو کہ یقیں ہے باقی ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں،
امیدِ سحر کی بات سنو ،
راہ میں رک نہ جانا کہیں
اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں
۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊
یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت!
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر!
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے- ورکرز کا حوصلہ بڑھایا!
24.11.2024 19:25 — 👍 167 🔁 60 💬 3 📌 0x.com/GlobeEyeNews...
22.11.2024 03:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Acrylic on Canvas
21.11.2024 03:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0www.facebook.com/share/r/17gH...
19.11.2024 19:07 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
19.11.2024 12:16 — 👍 641 🔁 178 💬 14 📌 10عمران خان کا دو ٹوک پیغام
24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا