M.jafar shamsi's Avatar

M.jafar shamsi

@mjafarshamsi.bsky.social

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ Scholar||proud to be Muslim||follow Imran khan

471 Followers  |  438 Following  |  17 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.8253

Latest posts by mjafarshamsi.bsky.social on Bluesky

Post image

‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
‎#گولی_کیوں_چلائی

12.12.2024 01:40 — 👍 91    🔁 53    💬 2    📌 0
Post image 12.12.2024 03:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی کو اس جھانسے میں بلکل نہیں آنا چاہئے کہ پیپلزپارٹی اور مولانا کے ساتھ ملکر شوباز حکومت گرا دی جائے۔۔۔
بلاول وزیر اعظم بنے پھر اسمبلیاں توڑ کر چھ ماہ میں الیکشن کرا دیئے جائیں👇
یہ بہت بڑا جال ہے!👀

08.12.2024 05:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

غنی، راجا بکسے، حسینہ واجد کے بعد بشارالاسد

اب کس کے بھاگنے کی باری ہے؟

08.12.2024 05:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دنیا کا سب سے پرانا اور سب سے مضبوط سوشل نیٹ ورک گلی چوراہوں، دکانوں، دفتروں اور بازاروں میں ہوتی گفتگو ہے۔ یہ فیس بک پوسٹ، انسٹا کی رِیل اور ٹویٹر کی ٹویٹس سے بھی قدیم ہے اور یہ سوشل نیٹ ورک تو بڑے بڑے بادشاہ اور شہنشاہ بھی بند نہیں کر پائے۔
انٹرنیٹ تو صرف اس کا معمولی عکس ہے۔
محسن حجازی

01.12.2024 09:19 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏25-26 نومبر کے آپریشن سے متعلق BBC نیوز (اردو) کی فرحت جاوید کی لغو اور اشتعال انگیز رپورٹنگ نے عالمی سطح پر پاکستان میں احتجاجی ریلی پر ریاستی ظلم کا خیال پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا-
حکومت کو اس پر نہ صرف سرکاری سطح پر احتجاج کرنا چاہیئے بلکہ ‎ BBCکے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی کرنی چاہیئے-

01.12.2024 07:46 — 👍 42    🔁 29    💬 3    📌 1

گولی کیوں چلائی

30.11.2024 17:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جلالپور جٹاں میں فوجی گاڑی حادثے کا شکار ، 4 جوان زخمی۔۔!!

30.11.2024 16:07 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 30.11.2024 16:27 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0

‏کوئی ملک رہ تو نہیں گیا جہاں تحریک انصاف کا احتجاج نہ ہو رہا ہو؟

24.11.2024 21:08 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جب تاریخ لکھی جائے گی اس میں مہر عبد الستار صاحب کا نام بھی بہادر اور وفا شعاروں میں لکھا جائے گا

25.11.2024 05:34 — 👍 7    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

دنیا بھر میں عمران خان کی کال پر پاکستانی سڑکوں پر نکل آئے

24.11.2024 19:56 — 👍 10    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

انٹرنیشنل میڈیا

24.11.2024 14:30 — 👍 47    🔁 20    💬 1    📌 0

ضروری اعلان_*

*_قیدی وین اور پولیس کی گاڑیوں کی ہوا نکالنا مت بھولنا_*
۔
*_پھیلاؤ تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ھوسکے_*

23.11.2024 07:43 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 06:35 — 👍 70    🔁 31    💬 2    📌 1

اہم پیغام ۔۔۔۔

23.11.2024 05:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ڈیرہ غازی خان میں بشری بی بی خلاف ایف آئی آر درج۔۔۔۔۔حکومت کی چولیں

22.11.2024 19:59 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

السلام علیکم پاکستانیوں میں نے اج سکائی بلو پر اپنا اکاؤنٹ بنایا تاکہ اپ لوگوں کا عمران خان کا اواز اور پی ٹی ائی کا اواز پہنچاؤ فالو کرو شکریہ

23.11.2024 05:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان

23.11.2024 05:10 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا منع ہے
پنجاب سے جانا منع ہے پنجاب میں آنا منع ہے سب کچھ بند ہے
ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا۔

23.11.2024 05:36 — 👍 5    🔁 4    💬 0    📌 0

کیونکہ اوپر بیٹھے ڈکٹیٹر کی اپنی بند ہے

22.11.2024 13:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨پیش گوئی
ایک بار یہ احتجاج شروع ہوگیا تو یہ اعصاب کی گیم ہو گی تحریک انصاف کا کام صرف احتجاج جاری رکھنا ہوگا۔ سڑکیں اور کاروبار یہ خود بند کریں گے۔تیل ، کھانا اور دیگر اشیا کی سپلائی ٹھپ۔ہر لمحے کے ساتھ اندرونی اور بیرونی دباؤ بڑھتا جائے گا۔پھر اکثر یہ ہوا کرتا ہے کہ چند لوگ مل کر آتے 👇👇👇..

22.11.2024 13:12 — 👍 33    🔁 10    💬 2    📌 2

‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔

22.11.2024 13:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان.

22.11.2024 12:44 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے، عمران خان

22.11.2024 12:53 — 👍 34    🔁 15    💬 5    📌 0
Post image

فیصلے فوج کر رہی ہے، انہوں نے کہا ڈار وزیر خزانہ نہیں ہو گا، اسے نہیں بنایا گیا، انہوں نے کہا کہ محسن نقوی وزیرداخلہ ہو گا، وہی بنا۔ Failure ہو گا تو سب کا ہوگا اور failure ہو چکا ہے۔ عامر الیاس رانا

22.11.2024 12:55 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سانحہ پارہ چنار، آرمی پر اعتماد ختم؟ 3 مطالبات، دہشتگرد کون؟ شیعہ سنی مسئلہ؟ سابق ڈجی جی نیشنل پولیس بیورو ارشاد حسین کا بے باک تجزیہ

www.youtube.com/watch?v=1fNP...

#Parachinar #Pakistan
#ParachinarBleeds

22.11.2024 12:57 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

ہماری حکومت کے خاتمے سے دو ہفتے پہلے OIC وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جو سعودی عرب کے بغیر ممکن ہی نہیں تھی- سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے-
عمران خان

22.11.2024 12:29 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

صرف 300

22.11.2024 12:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@mjafarshamsi is following 20 prominent accounts