پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کو طبعیت کی ناسازی کے باوجود پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے زبردستی ڈسچارج کر کے کوٹ لکھپت جیل شفٹ کر دیا گیا اعجاز چوہدری عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور انتہائی بزرگ ہیں اور گزشتہ ماہ انکے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی تھی پہلے بھی تین سٹنٹ ڈالے ہوئے ہیں۔
13.06.2025 13:10 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0
جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی
20.12.2024 10:20 — 👍 92 🔁 40 💬 7 📌 1
مذاکرات میں عمران خان کی ہاؤس آریسٹ نہیں بلکہ رہائی کی بات ہونی چاہیے، ہمارے لوگوں کو رہا کرو، مینڈیٹ واپس کرو۔ عارف علوی
24.12.2024 03:21 — 👍 65 🔁 35 💬 1 📌 1
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
22.12.2024 08:33 — 👍 90 🔁 45 💬 3 📌 4
“9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنی چاہیے، فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، ملٹری کورٹ ملٹری کے کورٹ ہیں، ان کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔”عمر ایوب کا اعلان
24.12.2024 03:23 — 👍 75 🔁 36 💬 4 📌 2
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشتگری عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو !
26 نومبر کی رات ڈی چوک میں ظلم و بربریت کی انتہا کی گئی دل افسردہ ہے نہتے پُرامن کارکنان پر سیدھی گولیاں برسائیں گیئں ۔
01.12.2024 04:49 — 👍 112 🔁 38 💬 5 📌 0
"جب سکیورٹی اداروں کے اہلکار آئے تو ہم نے محسوس کر لیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، میڈیا پر بھی دباو یے اور کوشش کی گئی ہے کہ ہسپتال آنے والوں کا رکارڈ مٹا دیا جائے تاکہ ہسپتال میں آنے والے افراد کی تفصیلات ہی نہ رہیں"
انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگو
t.co/KbNpmXUct0
01.12.2024 05:15 — 👍 102 🔁 42 💬 3 📌 0
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
01.12.2024 05:19 — 👍 207 🔁 96 💬 8 📌 3
عینی شاہدین کی گواہی اور شیخ وقاص اکرم کے بیان میں زمین آسمان کا فرق کیوں ہے؟ شیخ وقاص اکرم #اسلام_آباد_قتل_عام کی رات خود کہاں تھے؟ شہادتوں کی تعداد سے متعلق پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس اور آئی ایس پی آر کے بیانیے میں کوئی فرق کیوں نہیں ہے؟
01.12.2024 12:52 — 👍 21 🔁 8 💬 2 📌 0
عینی شاہدین کی گواہی اور شیخ وقاص اکرم کے بیان میں زمین آسمان کا فرق کیوں ہے؟ شیخ وقاص اکرم #اسلام_آباد_قتل_عام کی رات خود کہاں تھے؟ شہادتوں کی تعداد سے متعلق پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس اور آئی ایس پی آر کے بیانیے میں کوئی فرق کیوں نہیں ہے؟
01.12.2024 13:14 — 👍 23 🔁 7 💬 2 📌 0
زخمی افراد کو گولی مار کر قتل کردیا گیا تاکہ وہ گواہی نا دیں سکیں۔ ان بدنصیب افراد کی تعداد سینکڑوں میں بتائی جاتی ہے۔
4/4
01.12.2024 13:18 — 👍 20 🔁 7 💬 2 📌 0
اسپتال پہنچنے والی لاشوں کی تعداد ہی عوام کو معلوم ہے کیونکہ ان کو انکے ساتھیوں نے اسپتال پہنچایا۔ فوج میں عینی شاہدین کیمطابق ڈی چوک سے کلثوم ہسپتال تک،جو بھی لاش گری وہ فوجی ٹرکوں میں لادی گئی، اور
3/n
01.12.2024 13:18 — 👍 23 🔁 7 💬 1 📌 0
جسطرح اسلام آباد لال مسجد میں معصوموں کی قریب 65 لاشیں 10 کور کی 7 سگنلز بٹالین کے 8 فوجی ٹرکوں میں ڈال کر سہالہ میں پولیس اکیڈمی کے قریب بغیر کپڑوں دبا دی گئیں تھیں، اور قتل کئے جانے والوں کی اصل تعداد آج تک معلوم نہیں ہوسکی، اسی طرح
1/n
01.12.2024 13:18 — 👍 36 🔁 16 💬 2 📌 0
عاصم منیر اور عاصم ملک کا خیال ہے کہ سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن اور کنٹرول کرکے تمام معاملات کو حل کیا جا سکتا ہے اور اس لئے پورے ملک میں عمران خان کی سوشل میڈیا پر سپورٹ کو پکڑنے کے لئے ریڈ مارے جارہے ہیں۔
#اسلام_آباد_قتل_عام بھی اسی قسم کی
جعلی پلس رپورٹس کی وجہ سے عمل پذیر ہوا۔
01.12.2024 17:35 — 👍 40 🔁 20 💬 0 📌 0
ذرائع کیمطابق عمران خان کی ایک ایک چیز اور ان پر ہونے والا تشدد مریم نواز بذریعہ عاصم منیر براہ راست مانیٹر کررہی ہے
01.12.2024 17:35 — 👍 39 🔁 21 💬 3 📌 0
ذرائع کیمطابق عمران خان اب اڈیالہ میں ہی موجود ہیں۔ انہوں نے فوج کی تمام تر آفرز مسترد کردی ہیں، جس وجہ سے ان پر مزید تشدد کیا جارہا ہے
01.12.2024 17:36 — 👍 53 🔁 23 💬 3 📌 0
So 93% of Pakistanis think that the #PakistanArmy, not BLA, are the terrorists.
What a sheer fall from grace!
#PakistanUnderMilitaryFascism
01.12.2024 22:54 — 👍 34 🔁 14 💬 1 📌 0
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
02.12.2024 02:55 — 👍 165 🔁 92 💬 13 📌 6
کینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی، سب کا ایک ہی سوال تھا #گولی_کیوں_چلائی
02.12.2024 04:14 — 👍 149 🔁 49 💬 6 📌 2
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام
#HistoryInTheMaking
25.11.2024 11:03 — 👍 349 🔁 151 💬 12 📌 5
راجدھانی کے ڈی چوک پر آنچل لیے کھڑے کنٹینرز بتاتے ہیں کہ اس ملک میں جمہوریت کا بدنما چہرہ مزید بدنما ہوتا جا رہا ہے
23.11.2024 11:56 — 👍 14 🔁 4 💬 0 📌 0
عمران خان کی ہدایات اسلام آباد ڈی چوک پہنچنے کی ہیں جبکہ پنجاب اور سندھ میں بیشتر پی ٹی آئی لیڈران محض اپنے علاقے میں فوٹو شوٹ کروا کر گونگلووں سے مٹی اتارنا چاہتے ہیں اور بعد میں راستے بند ہونے کا بہانہ بنانا چاہتے ہیں۔
23.11.2024 12:02 — 👍 17 🔁 9 💬 2 📌 0
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔
21.11.2024 10:44 — 👍 303 🔁 128 💬 5 📌 4
سیاسی جماعتیں مذاکرات کےلیے ہمیشہ تیار رہتی ہیں، لیکن رات کو میری گرفتاری جس طرح سے ڈالی گئی ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ 24 نومبر کو ہر فرد کو اپنی آزادی کےلیے نکلنا ہوگا۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
21.11.2024 11:04 — 👍 46 🔁 11 💬 4 📌 0
جیٹ حق اور سچ کی ہی ہوگی!
22.11.2024 07:45 — 👍 22 🔁 10 💬 0 📌 1
ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
22.11.2024 05:05 — 👍 379 🔁 157 💬 11 📌 7
24 نومبر سے قبل ہو سکتا ہے یہ انٹرنیٹ بند کردیں اور آپ تک اطلاع نہ پہنچ سکے،
24 نومبر کو ہر شخص صبح 8:00 بجے اپنے حلقہ کے مرکزی آفس میں پہنچ جائے، ہم ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے
تحریک انصاف کی کارکنان کو ہدایت
20.11.2024 08:59 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0
24اکتوبر کا احتجاج موخر کرنےکےلیے لالی پاپ دےکر ایک بار پھر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیاہے
عمران خان موجودہ رجیم میں کبھی بھی باہر نہیں آئیں گے۔جب تک عوام کا دباؤنہیں ہوگا، کچھ نہیں ہوگا۔ اگر کوئی سمجھتا ہےکہ عمران خان عدالتوں کےذریعے رہاہوں گے تو وہ زمینی حقائق سےہی بےخبر ہے
20.11.2024 23:36 — 👍 56 🔁 18 💬 2 📌 2
فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
20.11.2024 10:09 — 👍 313 🔁 106 💬 18 📌 4
All about Pakistan, an Asian Country (Culture,Traditions, Foods, History, people, Travelling, Tourism, Beauty)
Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf South Punjab.
Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK
Official Blu Sky Social Media Account Of PTI Punjab | www.Insaf.PK
Journalists/Pakistani/@BoleNetwork/Environmentalist/views are my own
Journalist / Anchor / Youtuber / Pakistani / Environmentalist / Views Are My Own
I am a Pakistani journalist. 🇵🇰
Journalist/Pakistani/environmentalist/Views Are My Own
Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my own
A warrior fighting for democracy
https://soldierspeaks.org
official Bluesky account (check username👆)
Bugs, feature requests, feedback: support@bsky.app