ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے
@usmanwardag.bsky.social
محبت کرو گے تو خدا کے نزدیک ہو جاؤ گے اگر عشق کرو گے تو خدا خود تمہیں ڈھونڈ لے گا
ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
Our Lord, forgive me and my parents and the believers on the Day of Judgment.
اے ہمارے رب مجھے اور میرے والدین کو اور ایمان والوں کو قیامت کے دن بخش دے۔آمین 🤲🕋♥️
ہارا چنار میں جاری فساد اور دونوں اطراف کے بے گناہ شہریوں کے جاری قتل عام کی وجہ سے پی ٹی آئی کو 24 نومبر کا احتجاج مُلتوی کرنا چاہئے۔
صوبائی حکومت اپنی توانائی کشیدگی ختم کرنے کی طرف کرے نا کہ اسلام آباد فتح کرنے پر۔ اب تو کوہاٹ شہر بھی لپیٹ میں آچکا۔
آپ کا کیا کہتے ہیں؟
نیکٹا کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کے خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا
تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فتنہ الخوارج کی جانب سے دہشتگردی کی کوشش کا خطرہ ہے۔
76 سالوں میں پاکستان کو اتنا نقصان کسی دشمن ممالک نے نہیں پہنچایا جتنا نقصان اس کے اندر رہنے والوں نے پہنچایا- جس کی ایک زندہ مثال لنگڑا نیازی اور اسکے کاریندے ہیں -
23.11.2024 11:11 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0علی امین گنڈا پور کہاں ہے؟ پارا چنار میں چار دن سے لگی آگ اب گلی محلے میں پہنچ چکی ہے،وہاں پر فرقہ واریت کی طرف لڑائی جا رہی ہے، وزیر اعلی کو کوئی فکر نہیں وہاں لوگ مر رہے ہیں گولیاں چل رہی ہیں آگ لگی ہوئی ہے اور وہ بشری بی بی کو بٹھا کر فساد کی تیاری کر رہا ہے۔
( عظمیٰ بخاری)
کیا وزیر اعلی کے پی نے پارہ چنار سانحے کے بعد وہاں کا دورہ کیا؟ کیا متاثرین سے ملے؟ کیا کوئی جوڈیشل انکوائری قائم ہوئی؟
23.11.2024 11:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پنکی جادوگر ہے اس کا ایک جملہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو کا جادو چاروں طرف گونج رہا ہے، یوتھیے منہ چھپاتے پھر رہے
جادوگری تو ہے
جب تک آپکے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا
خیر کا مطلب, صدقہ, علم ، شعور ، اچھا مشورہ ، محبتیں, ُدکھ میں دلاسہ ، مسکرا کر سلام کا جواب ، بلا حسد مبارکباد ، اور اس طرح کی تمام باتیں جن کی وجہ سے آپس میں خوشیاں بانٹی جا سکیں
کیے کراے کا سارا حساب دوں گا میں
سوال جو بھی کرو جواب دو گا میں
یہ رکھ رکھاؤ کبھی ختم ہونے والا نہیں
بچھڑتے وقت بھی تجھے گلاب دو گا میں
انار کلی
اٹھ جا بدل نیلا ہو گیا ای
Plz
18.11.2024 17:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نواز شریف جیسا لیڈر نہ کوئی آیا تھا نہ کبھی آئے گا۔
18.11.2024 17:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0غنڈہ پور نے اسلام آباد پر حملے کو جہاد قرار دے دیا۔
18.11.2024 16:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرا نام محمد عثمان خان ہے
اور ختم بنوت میرے ایمان کا حصہ ہے۔
الحمد للہ