@khanajk.bsky.social
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اسلام آباد کی جانب گامزن قافلے کے فضائی مناظر۔۔۔!!!
24.11.2024 16:32 — 👍 26 🔁 11 💬 0 📌 1Sooner or later👍
24.11.2024 05:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد انتظامیہ اس کپڑے کو خود آگ لگا کر مخصوص ایجنڈا چلائے گی۔
23.11.2024 13:35 — 👍 158 🔁 52 💬 6 📌 0Khan
Contenaristan 😂
ی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد کے داخلی راستوں سمیت موٹرویز، ٹرانسپورٹ اڈے بند
ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
22.11.2024 13:29 — 👍 710 🔁 233 💬 19 📌 6یہ باز نہیں آسکتے ۔
22.11.2024 15:59 — 👍 484 🔁 145 💬 43 📌 5جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
21.11.2024 13:45 — 👍 675 🔁 223 💬 41 📌 8توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور
عدت کیس۔ بری
سائفر کیس۔ بری
القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور
توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت
عمران احمد خان نیازی
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
20.11.2024 13:16 — 👍 1164 🔁 414 💬 65 📌 14بریکنگ نیوز
اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔۔
ریکٹر اسکیل پر شدت 804 بتائی جا رہی ہے
جس سے جی ایچ کیو پنڈی کی بڑی بڑی دیواریں بھی ہل گئی ہیں۔۔
عمران خان کا دو ٹوک پیغام
24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
19.11.2024 15:19 — 👍 1358 🔁 379 💬 114 📌 25The future king KHAN
19.11.2024 16:00 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0