Absolutely Not
22.12.2024 05:22 — 👍 26 🔁 6 💬 0 📌 0@sarwatsiddiqui.bsky.social
BL33D GR33N
Absolutely Not
22.12.2024 05:22 — 👍 26 🔁 6 💬 0 📌 0G TI
22.12.2024 10:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ڈن
14.12.2024 16:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ ن لیگ کا دیرینہ ساتھی اور پارٹی سے جڑا ہوا اختیار ولی خان ھے جن کو میاں صاحب سے وفاداری کا صلہ انگلیاں تڑوانے کی صورت میں ملا، اج ن لیگ کو ایسے قابل قدر اور وفادار ساتھیوں کو آگے لانا چاہیے جس سے پارٹی مزید مظبوط ہوگی،
14.12.2024 12:59 — 👍 45 🔁 13 💬 0 📌 0نواز شریف کا شیر عطا اللہ تارڑ
لائک کمنٹس خود بخود آجاتے ہیں
دورہ چین کا چھٹا روز، چھٹی کے دن بھی کام
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گوانگ ژو میں انوسٹمینٹ کانفرنس
یوتھیے جو عسکری پراڈکٹس کا بائیکاٹ کررہے ہیں
وہ شوکت خانم کا بائیکاٹ کب کررہے ہیں کیونکہ یہ زمین بھی سابق آرمی چیف راحیل شریف نے دی تھی، عمران نیازی کا ٹویٹ موجود ہے۔
😂😂😂😂😂😂
03.12.2024 18:17 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0طلاق خفیہ
ناجائز بیٹی خفیہ
نکاح خفیہ
آفشور کمپنیاں خفیہ
1 ارب درخت خفیہ
350 ڈیم خفیہ،
فارن فنڈنگ کے 23 بینک اکاؤنٹ خفیہ
بے روزگار بہنیں کھرب پتی ۔
لیکن بندہ آج بھی یوتھیوں کی نظر میں بڑا ایمان دار ہے ۔
RIP Photoshop
02.12.2024 11:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پچھلے ایک ہفتے سے مسلسل حامد میر عُرف (گُلٹریا) کالمز میں ٹویٹس میں شوز میں ن لیگ کو لتر پھیر رہا ہے
اور لون لیگ کی قیادت اتنی بے شرم ہے یہ پھر شام کو پینٹ کوٹ پہن کر اسکے شو میں بیٹھے ہوتے ہیں
لکھ دی لعنت اے وئی ی
وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کیس میں امریکا جانے والے وفد کی مالی معاونت کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں
02.12.2024 08:35 — 👍 40 🔁 11 💬 1 📌 0
سوال :- گولی کیوں چلائی ؟
جواب :- ریاست پر اسلحہ بردار جتھے لیکر
حملہ کیوں کیا تھا؟
پاکستان کی طاقتور ترین انٹیلی جنس کے سابق سربراہ کو فوجی تحویل میں لینا انکی کورٹ مارشل کی تیاری اس سے بالکل صاف اور واضح ھو جاتا ھے کہ معصوم دکھنے والا اور خاموش طبیعیت کے مالک جنرل عاصم منیر کی گرفت بہت مضبوط اور فوج کا سسٹم روز اول سے اج تک اپنے چیف کی کمان کو فالو کرتا ھے
17.11.2024 17:57 — 👍 82 🔁 17 💬 3 📌 0Pakistani Media!
30.11.2024 18:23 — 👍 72 🔁 20 💬 2 📌 0ملائشیا میں شدید بارشوں کے بعد بدترین سیلاب سے متاثرہ ایک لاکھ بیس ہزار محفوظ مقام پر منتقل وزیراعظم شہباز شریف نے ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جانی اور مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا سیلاب متاثرین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان کیا۔
30.11.2024 11:52 — 👍 15 🔁 4 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کے احتجاج اسمگلنگ کے روٹ بنے ہوئے ہیں، احتجاج کی آڑ میں یہ لوگ ڈرگ لاتے ہیں اور سپلائی کرتے ہیں.
طلعت حسین
جعلی خبریں ایک منظم سازش کے تحت انٹرنیشنل ہینڈلر اور مخصوص گروہ کی طرف سے خطرناک لگن کے ساتھ پھیلائی جا رہی ہیں۔ ان کے اعمال شرم و حیا کی مکمل کمی کو ظاہر کرتے ہیں
30.11.2024 17:07 — 👍 9 🔁 6 💬 0 📌 0کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا امیرِ محترم سے سوال
کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون
امیرِ محترم کا جواب
@akbaralihaqyar1 @MoulanaOfficial @juipakofficial @arynewsud @geonews_urdu
یہ انڈیا کی تصویر جب انڈیا ورلڈ کپ T20 جیتا تھا۔ لیکن مجھے ان لوگوں کی جہالت پر افسوس ہوتا وہ اسکو اسلام آباد ریلی کی تصویر بنا کر دبا کر شئیر اور لائیک کرتے ہیں۔ ایسی جہالت جو اسلام آباد میں سمندر لے آئی اس جہالت سے ہم کس طرح مقابلہ کریںافسوس ہے اللہ نے انسان بنائے لیکن بدقسمتی سے یوتھیے بن گئے۔
بھگوڑے کی باتیں سنو 😃
29.11.2024 18:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اچھی خبر
29.11.2024 14:15 — 👍 104 🔁 34 💬 5 📌 0#banPTI
29.11.2024 15:53 — 👍 26 🔁 7 💬 0 📌 0
ڈی چوک سے کچرا اٹھانے کے بعد دو دن میں دو
خوشخبریاں اسٹاک ایکسچینج 1 لاکھ پوانٹس پر اور
PIAپر پائبندیاں ختم اب یورپ امریکہ فلائٹ کرے گا۔
فالو كریں اور فالو بیک لیں
29.11.2024 17:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
پاکستان میں جھوٹوں کی فہرست میں عمران خان کا آج بھی دوسرا نمبر ہے۔
پہلا نمبر 👇