😅😅😅
عمران خان بھی عجیب انسان ھے۔ کبھی خط لکھتا ھے تو کبھی جیل سے عجیب بیان دیتا ھے۔
حکومت کا جینا حرام کیا ھوا ھے۔
جیل میں بیٹھ کے انکو ترسا ترسا کے مار رھے ھیں
@fizzim.bsky.social
😅😅😅
عمران خان بھی عجیب انسان ھے۔ کبھی خط لکھتا ھے تو کبھی جیل سے عجیب بیان دیتا ھے۔
حکومت کا جینا حرام کیا ھوا ھے۔
جیل میں بیٹھ کے انکو ترسا ترسا کے مار رھے ھیں
میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ اگر عمران خان حکم دے دے تو ہم خیبرپختونخوا کی طرف آنے والے تمام راستے بند کردیں گے اور وہاں مسلسل دھرنے دیں گے۔
صوبانی صدر جنید اکبر خان
Happy New Year
31.12.2024 19:45 — 👍 38 🔁 19 💬 0 📌 1Switzerland#beautiful nature
27.12.2024 20:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Mr. DGISPR
تینوں ویکھ مینوں حیرت ہوندی اے
بندے دے وچ کج تے غیرت ہوندی اے
جناح سے زیادہ جناح ھاوس معتبر!!!
کل جناح دن پے حکومت کے کونسے وزرا اور سرکاری افسران اسلام اباد سے قائد کے مزار پے فاتحہ کے لیے گئے تھے؟
#HamidMir
26.12.2024 13:02 — 👍 51 🔁 18 💬 0 📌 0Free Imran khan
22.12.2024 19:52 — 👍 63 🔁 25 💬 5 📌 0گھر کا چوکیدار اگر گھر والوں کی زندگیوں کے فیصلے کرنے لگ جائے تو وہ محافظ نہیں قابض ہے۔
#بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
رچرڈ نے ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔
19.12.2024 19:05 — 👍 13 🔁 4 💬 0 📌 0واہ بھئی نُور جہاں دے بُزدل پُترو۔۔۔
کوئی جنگ نہیں جیتی لیکن کوئی الیکشن بھی نہیں ہارے۔
Respect.
18.12.2024 07:49 — 👍 43 🔁 8 💬 0 📌 0پاکستانی میڈیا اور نون کے سوشل میڈیا سپورٹر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسکے ایڈوائزر کے خلاف ایسے بیانات دے رھے ھیں جیسے ٹرمپ پی ٹی ای کا کوی سینئیر عہدیدار ھوں۔
تھوڑا گزارا کیا کرے ایسا نہ ھو کہ IMF کے قسط کے لیے انکے پاوں میں پھڑنا نہ پھڑے۔ ۔
*کوئی بھی حکومت جو اپنے ہی معصوم شہریوں کو قتل کرتی ہے وہ ناجائز ہے اور نومبر میں پاکستانی افواج کے ہاتھوں ہونے والے قتل اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں، کسی بھی حکومت کو تشدد کے ذریعے اپنے لوگوں کو خاموش نہیں کرنا چاہیے، میں انصاف اور آزادی کے مطالبے میں اپنے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوں
17.12.2024 06:57 — 👍 15 🔁 5 💬 1 📌 2میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میں وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔ — عمران خان
I will not bow before the tyrants (Yazid) of the time. — Imran Khan