کامیڈی کے بادشاہ جسوندر بھلا ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔
23.08.2025 06:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@balochasif.bsky.social
وہ محبت جو تحفوں پر انحصار کرے ہمیشہ بھوکی رہتی ہے
کامیڈی کے بادشاہ جسوندر بھلا ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔
23.08.2025 06:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂😂 🫨🤣🤣🤣🤣
ہزار جذبوں سے معتبر ہے اداس آنکھوں سے مسکرانا
10.04.2025 10:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عید مبارک
31.03.2025 06:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں جو اک برباد ہوں، آباد رکھتا ہے مجھے
دیر تک اسمِ محمد ﷺ شاد رکھتا ہے مجھے
منیر نیازی بخطِ سجاد خالد
فیصل مسجد اسلام آباد میں افطاری کا روح پرور نظارہ😭😭🤣🤣
10.03.2025 21:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Ramadan Mubarak 🌙
02.03.2025 05:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
23.02.2025 16:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کسی کا برتن خالی ہوتو یہ مت سمجھنا کہ مانگنے چلا آیا ہے ہوسکتا ہے وہ سب کچھ بانٹ کر آرہا ہو..
واصف علی واصف ۔
4 فروری 1950 ءکو پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔
اس موقع پر وزیرِاعظم لیاقت علی خاں نے شمشیرِ اعزاز اور نارمن گولڈ میڈل کیڈٹ راجہ عزیز بھٹی کو عطا کیا
یہی عزیز بھٹی 1965 میں میجر تھے ، جب سب سے بڑا اعزاز پایا۔
Best Lines
05.02.2025 21:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بنگلہ دیش نے پاکستان کی نجی ایئرلائن فلائی جناح کو ڈھاکہ-کراچی روٹ پر براہ راست پروازیں چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ 🇵🇰🇧🇩
04.02.2025 10:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میری کیوری (7 نومبر 1867ء – 4 جولائی 1934ء) ایک پولش-فرانسیسی طبیعیات دان اور کیمیا دان تھیں ۔ دو بار نوبل انعام جیتنے والی پہلی شخص اور واحد خاتون تھیں۔
02.02.2025 08:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"جتنا انسان پختہ ہوتا ہے، اتنے ہی کم لوگ اس کے ارد گرد ہوتے ہیں، کیونکہ پختہ دماغ جھوٹی تعریفیں برداشت نہیں کرتا۔"
~جارج برنارڈ شا
نوبل انعام یافتہ مصنف نجیب محفوظ نے ٹریفک اشارے کے پاس ایک بچے کو مٹھائی اور ٹافیاں بیچتے دیکھا تو وہ کچھ دیر ٹھہر گئے اور رونے لگے۔ گھر آ کر ایک مضمون میں لکھا !!
" مٹھائی کا ٹکڑا ایک بچے کا خواب ہوتا ہے ، اور وہ بچہ اپنا خواب بیچ رہا تھا."
صحافت مر چکی ہے مستقبل X _ twitter اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
ایلن مسک..
ہَم سے زیادہ تو دَرویش پَرندے ہیں
تھوڑا رِزق اُٹھایا' زیادہ چھوڑ دیا ..
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی
اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....✨💕
سب احباب کو نیا سال بہت بہت مبارک ھو ❤️🌹
31.12.2024 23:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 019 سال کا لڑکا جسپریت بمراہ کے ساتھ کھلواڑ کرتا ہوا
26.12.2024 23:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 025 دسمبر 1947ء قائداعظم اپنی آخری سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے
25.12.2024 15:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پرینکا گاندھی کی 'فلسطین' لکھا بیگ کے ساتھ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں انٹری ۔اس بیگ پر امن کی علامت سفید کبوتر اور تربوز کا سرخ ٹکڑا بھی بنا ہوا ہے، پرینکا گاندھی نے اس بیگ کے ذریعے ایک واضح پیغام دیا ہے کہ وہ فلسطین کے حق میں کھڑی ہیں۔
16.12.2024 21:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0