Asmat Khan's Avatar

Asmat Khan

@asmatkhan.bsky.social

Medical student

87 Followers  |  67 Following  |  2 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5147

Latest posts by asmatkhan.bsky.social on Bluesky

بلیو سکائی ایکس سے بہت مشابہت رکھتا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی بنیاد ٹوئٹر کے سابق سی ای او جیک ڈورسی نے رکھی تھی۔
ڈورسی نے ایک بار کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ بلیو سکائی ٹویٹر کا ایک ’ڈی سینٹرلائزڈ‘ ورژن ہو جس کی ملکیت کسی ایک فرد یا ادارے کے پاس نہ ہو۔
(بی بی سی رپورٹ )

18.11.2024 18:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ویسے بلیو سکائی کو استعمال کرتے وقت پرانے والے ٹوئٹر کی feelings آرہی ہے۔۔
#bluesky

18.11.2024 18:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@asmatkhan is following 15 prominent accounts