@azhar12.bsky.social
Student of Political science | writer ✍🏾 | Human Rights activist | |Proud to be a GBian | || Islamabad ||
" آئین پاکستان میں گلگت بلتستان و کشمیر کا نام نہیں ہے براہ کرم زبردستی کے پاکستانی بننے سے گریز کیجیئے! 😎
26.11.2024 06:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0خالص قدرتی کانٹینر
سدا الفاظ میں "سلاجیت"
اسلام آباد میں جلسے سے پہلے اسلام آباد عام عوام پر ظلم و بربریت اس وقت آئی جی پی روڈ کے منظر ہے
24.11.2024 10:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ملک ترقی کرے یا نہ کرے مگر کنٹینر انڈسٹری دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہی ہے!🥱🥱🤧😷
24.11.2024 06:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پارہ چنار میں مسلمان کا قتل عام شروع آبادیوں کو آگ لگا دی گئی
لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور
خصوصی دعاوں کی درخواست ہے
اسلام آباد راولپنڈی کے معزز مقامات پر پھر سے ایک بار کنٹینر شریف تشریف لاچکے ہیں
22.11.2024 15:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Rawalakot Today
#kashmir
Rawalakot Today
#kashmir
آپ کے خون کا کوئی جواب نہیں دے گا
کیونکہ آپ شیعہ ہو۔
#پاراچنار
کوٹلی اس وقت سرینگر کا منظر پیش کر رہا ہے🚨
21.11.2024 13:44 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0پاراچنار ا اپڈیٹ
شہداء کی تعداد 81، خواتین شہدا کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان
#parchanar
پارہ چنار مسافروں پر حملہ ریاست کی نگرانی میں ہوا ھے
اس لیے پورا پاکستان
خاموش ھے۔💔
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام
21.11.2024 12:46 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@cmmaryamnawaz.bsky.social @hamzashehbaz.bsky.social
20.11.2024 18:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم نا ہوتے تو تمھارے جنا*زے اور نکاح کون پڑھاتا۔
اس جلے نے پاکستان کا بیرا غرق کیا ہے
بریکنگ نیوز 🚨
تگڑی خبر ، حکومت عمران خان کو مذاکرات کے بدلے رہا کرنے کا فیصلہ کرے گی کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کا پورا زور ہے عوام سے رابطہ بحال کروائیں
صحافی جاوید چوہدری کا انکشاف 🔥
صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
ایلن مسک
فوجی بوٹ پاکستان میں وہ واحد نقطہ ہے جس پر سارے مسالک متفق ہیں۔ احمد فرہاد
19.11.2024 14:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0With super vpn 😅😂
19.11.2024 07:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بغیر وی پی این کے اب بلیو سکائی بھی نہیں چلتا ہے ان لوگوں نے حق اور سچ کو کب تک پردہ ڈھلنا ہے
19.11.2024 07:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂😂
18.11.2024 19:17 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0The difference between Pakistan and Indian 🇮🇳 cricket 🏏
18.11.2024 18:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ملٹری ٹرائل ؟
18.11.2024 17:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میری اس پوسٹ کو کہا سے دیکھا رہے ہو؟
18.11.2024 17:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہاں بھی پہچ گئے ہیں ؟
18.11.2024 17:56 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مولانا صاحب نے مسلم لیگ ن کی حقیقت بتا دیا
@lmranriazkhan.bsky.social
@cmmaryamnawaz.bsky.social
مولانا صاحب نے مسلم لیگ ن کی حقیقت بتا دیا
@lmranriazkhan.bsky.social
@cmmaryamnawaz.bsky.social
شکر ہے پاکستان میں سات جنم والا سین نہیں ہے ورنہ چھ بار اور ذلیل ہونا پڑتا
😅
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے دو علاقائی دفاتر بلتستان اور دیامر ڈویثرن میں بنانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا
اس بار گلگت بلتستان کے عوام سے گزارش ہے کہ وفاق کے پارٹیوں کو ریجٹ کر کے سیول حکومت بنایا جائے