بچے عمران خان کی تصاویر ہاتھ میں پکڑ کر پشتو میں کہہ رہے ہیں، ہم حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہے
نیکسٹ لیول ٹرولنگ 😂
@hozimakhan.bsky.social
لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ🤲 نہ خان ہار مانے گا نہ ہم پیچھے ہٹیں گے💪 انشاءاللہ💯🇧🇫
بچے عمران خان کی تصاویر ہاتھ میں پکڑ کر پشتو میں کہہ رہے ہیں، ہم حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہے
نیکسٹ لیول ٹرولنگ 😂
اِس تصویر کو عنوان دیں۔🤣
دیکھتے ہیں سب سے بہترین عنوان کون دیتا ہے😂
شہباز شریف بھی مصر میں۔ نیتن یاہو بھی مصر میں ہے
19.12.2024 06:59 — 👍 0 🔁 2 💬 0 📌 0سب یاد رکھا جائیگا! 🔥#دسمبر15_یوم_شہداء #گولی_کیوں_چلائی
15.12.2024 12:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0افغانستان سری لنکا بنگلہ دیش کے بعد اب شام حکمران ملک چھوڑ کر بھاگ گئے وہ وقت دور نہیں جب یہاں کے حکمران بھی ننگے پاوں بھاگیں گے
08.12.2024 12:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد میں دفعہ 804 نافذ!
26.11.2024 11:25 — 👍 2 🔁 3 💬 0 📌 0ساری رات شیلنگ کھانے کے بعد ایک دم تو بنتا ہے اللہ تعالی نے دو ہی مخلوق بنائی ہے ایک انسان دوسری پٹھان ان کا کوئی جوڑ نہیں 🤣
25.11.2024 13:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا
کس نے کہا ہم ہارے بیٹھے ہیں ارے ابھی تو جان باقی ہے مرشد پر لٹانے کے لیے
#PTI_Followers
فالو کریں اور ریٹویٹ سب کو پروموٹ کیا جائے گا ۔۔ آجائیں بلیو سکائی کو بھی سلطنت عمرانیہ بنادیں
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا
کس نے کہا ہم ہارے بیٹھے ہیں ارے ابھی تو جان باقی ہے مرشد پر لٹانے کے لیے
#PTI_Followers
فالو کریں اور ریٹویٹ سب کو پروموٹ کیا جائے گا ۔۔ آجائیں بلیو سکائی کو بھی سلطنت عمرانیہ بنادیں
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
ان شاء اللہ کل عوام کا سمندر سب کنٹینرز ایسے بہا لے جائے گا۔
عوام کی طاقت کا اندازہ عوام کو خود نہیں۔
کوئی کنٹینر کیا - کوئی ڈکٹیٹر کیا ۔ کوئی نہیں روک سکتا
رستے صاف کرتے جاؤ آگے بڑھتے جاؤ۔۔
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#pti #imrankhan #Fanilcall
عوام کے سامنے کنٹینرز کی اوقات 🔥
#Pti #Follwors #imrankhan
انصافینز کل رات 8 بجے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے یہ ٹرینڈ #احتجاج_سے_انقلاب_تک ہوگا۔ اس ٹرینڈ کو کئی دن جاری رکھیں گے ان شاءاللہ
تیار ہیں آپ سب ✊️
#PTI_Followers
#IGICT
🚨ہم آ گے ہیں 💪
تیری ۔۔۔ دی سری ۔۔ ڈیجیٹل اتنگ وادی میدان میں اتر چکے ہیں ۔۔ ایسی ایسی وال چاکنگ کریں گے کیونکہ ڈفرز کمپنی کا واسطہ تاریخ میں پہلی دفعہ پڑھی لکھی یوتھ سے پڑا ہے ۔۔
خان تیرا ایک اشارہ
حاضر حاضر لہو ہمارا
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
#نومبر24_خان_کی_کال
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
24 نومبر کو اسلام آباد رنگ دیو ۔
اسلام آباد کے اپنے لوگ اس بار رستے صاف کروالے گے
سیلاب امنڈ کر آئے گا عوامی اس بار
شاہد خٹک کے حجرے میں 24 فائنل کال کے لیے اجلاس
آج یہ منظر ہے🔥
24 کو کیا ہو گا🤔
#Pti
#Follwors
نیا پلیٹ فارم ہے
ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں
کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟
نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔
300 #Followors Complete Thank you #Pti Family
آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے، علیمہ خان کی گفتگو
22.11.2024 10:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تکلیف پہنچ رہی ہے تو پہنچاتے رہیں۔۔۔
22.11.2024 07:48 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0Only #PTI_Followers 👇
@ptif.bsky.social
@suny1.bsky.social
@m1hr.bsky.social
@mhr1.bsky.social
@1gijl.bsky.social
@ranag80.bsky.social
@rabiakhan1.bsky.social
@fatimahpti.bsky.social
@fatimaniazi804.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!
22.11.2024 03:47 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0نیا پلیٹ فارم ہے
ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں
کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟
نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔
إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِينُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے،
بشری بی بی
@ptiofficial.bsky.social @ptispofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social
🔥🔥🔥
21.11.2024 15:47 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0I have repost so many your Post you happy so much respect all #Pti_Tiger❤️
21.11.2024 13:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#PTI_Followers
*_آپ سمجھے نہیں ن لیگی کھوتے کے کہنے کا مطلب 77 سالوں کی جرنیل صاحب کی نااہلِی کم ہے جاھل مریم نے 8 ماہ میں نااہلِی کے ریکارڈ توڑ دیئے_*
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
#PTI_Followers
🚨اسلام آباد پولیس بھی سخت سکیورٹی لے کر ریلی نکال لی ہے۔۔ڈر اور خوف اتنا ہے کہ بندوق کے بغیر عوام کا سامنا بھی نہیں کر سکتے۔۔۔
نکلو یہ ہار چکے شکست خوردہ ہیں اب کبھی عدالت بھاگ رہے کہ احتجاج سے روکیں کبھی مرد قلندر کے پاؤں پکڑتے
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
#نومبر24_خان_کی_کال
Only #PTI_Followers
Follow & RT 👇
@ptif.bsky.social
@rukhtam89.bsky.social
@ranaajmalpti.bsky.social
@jiyatutu.bsky.social
@atta4540.bsky.social
@qureshiu.bsky.social
@naeem86.bsky.social
@adil804.bsky.social
@irmakhan.bsky.social
@jokkeerrr2.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social
تحریک انصاف کے تمام کارکن اس پلیٹ فارم کو لازمی جوائن کریں فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور پروموشن کے لئے اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں ۔۔ اپنی پوسٹ کے اندر
#PTI_Followers
کا استعمال کریں تاکہ آپکو فالو کیا جاسکے اور اپنی ٹیم سے آپکی پوسٹ کو ریٹویٹ کراکے اکاؤنٹ مضبوط کیے جاسکیں
@ik 804.bsky.social
ان جرائم کے خلاف اسلام آباد پولیس نے کوئی ریلی نکالی؟
#PTI_Followers
پولیس نے ایک اور قتل کر دیا۔نظام دین کی فسطائیت جاری
#PTI_Followers