وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترجیحات میں شعبہ صحت ہمیشہ سے سرفہرست رہا ہے اسے بہتر سے بہترین بنانے کیلیے کئی نمایاں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔اس پروگرام کے تحت ڈائیلسز مریضوں کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنا علاج کرواسکیں۔
20.11.2024 06:45 — 👍 212 🔁 72 💬 10 📌 5