اڈیالہ جیل میں قید عمران خان پر موٹر سائیکل اور گاڑی کو نقصان پہنچانے، پولیس ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ ٹیکسلا تھانے میں درج۔۔بشریٰ بی بی ، علیمہ خان ، سابق صدرعارف علوی بھی نامزد۔۔ڈکیتی،اقدام قتل اور تعزیرات پاکستان کی دیگر دفعات بھی شامل
25.11.2024 07:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0