Ready for Meeting.
25.11.2024 05:13 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0@mahesarhafeez.bsky.social
Liberal, Secular ,Democratic , Social Worker, Jiyala By Birth #BBZ, Ex_information Secrarty Pyo Disst Jamshoro 🇱🇾🇵🇰 Follow Back 💯✅
Ready for Meeting.
25.11.2024 05:13 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0بلوچستان میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی کی تمام پولنگ اسٹیشنوں کے رزلٹ آنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی 35665ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے حتمی نتیجے کا اعلان کردیا۔
🤣🤣🤣🤣
18.11.2024 02:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نیلے آسمان نیچے رہنے والے ساتھیوں کو اسلام علیکم صبح بخیر 🌹
18.11.2024 02:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Masha Allah,,, Thanks 🙏
18.11.2024 02:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0براہ کرم نوٹ کریں:
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔
البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔
@pppofficial.bsky.social
Hazir Hon 🙏
17.11.2024 22:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0We Miss You Shaheed Rani 💔😭
17.11.2024 22:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0💜🤍 @bbhuttozardari.bsky.social
17.11.2024 21:55 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0Yes !!!
17.11.2024 20:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
نومبر 16, 1988:
وہ دن جب دختر مشرق کی قیادت میں جمہور کے دیوانوں نے ایک آمر کو بدترین شکست دے کر ملک میں ایک بار پھر جمہوریت کی شمع کو روشن کیا۔
آج چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسی شمع کو روشن رکھنے کی جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔
تاریخ کے اوراق سے
17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو