Gulnaz Tanoli's Avatar

Gulnaz Tanoli

@paglidewanii.bsky.social

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ)🤲

273 Followers  |  258 Following  |  14 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.7736

Latest posts by paglidewanii.bsky.social on Bluesky

حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔
#Repost

21.11.2024 17:09 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

Wow it's looking beautiful ❤️

21.11.2024 17:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Welcome on my profile,
Follow me and I follow back to all ,

Let's go 📌

21.11.2024 17:03 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@paglidewanii.bsky.social
Follow 4 follow back 🔙

20.11.2024 17:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*گھــــــر میں داخل ہوتے ہی*
*پہلا سوال امی کہــــاں ہے؟*🦋
*حالانکــہ امی سے کوئی کام*
*نہیں ہوتا بس ماں کو دیکھ*
*کر ســــکون سـا آ جاتا ہے*🌸🦋🫀

20.11.2024 17:02 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے🫶
اور باپ ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا❤️

20.11.2024 17:02 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ہائے وہ آنکھیں ، جو تعبیر کا رَستہ دیکھیں
‏ہائے وہ خواب ، جو مِسمار ہوا کرتے ہیں ♡
🍂🫥✨

20.11.2024 17:01 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

*ہمیشہ قبرستان میں ہم دیکھ بھال کر قدم اٹھاتے ہیں کہ کہیں قبر پر پاؤں نہ پڑ جائے لیکن زندگی میں ناجانے کتنے زندہ لوگوں کے دِل اور جذبات پاؤں تلے روند دیتے ہیں اور ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا*💯

20.11.2024 16:58 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ہائے وہ خواب جو بکھرے ہیں پلکوں کے آس پاس
‏ہائے وہ زخم جو دل پہ نمایاں نہیں ہوتے

‏یوں خوابوں کی تعبیر کو دیکھیں تو کیسا
‏دھوکہ یہ دنیا دے، ارماں نہیں ہوتے

✨🍂

20.11.2024 16:58 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

___😒🙉
کوئ اپنا جانو ادھار دے دو برتن دھلوا کر واپس کر دوں گی 😂😂

20.11.2024 16:58 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@paglidewanii.bsky.social
مجھے بھی فالو کریں فالوبیک سب کو ملے گا 💯✅

20.11.2024 16:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


مجھے خود سے محبت کرنے کے لئے کسی کی تعریف کی ضرورت نہیں میں جانتی ہوں میں ایک باوقار لڑکی ہوں جس کی وفا، جس کی فکر، جس کی توجہ، اگر کسی کو میسر ہے تو وہ خوش نصیب ہے ......!!

20.11.2024 12:23 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

MAA Shaa Allah
#FinalCall

20.11.2024 10:07 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
رشتوں کی مخلصی کو تولنے کے لئے کوئی ترازو نہیں بنایا گیا ، مگر "پرواہ" واحد ایک ایسا جذبہ ہے ، جو نظر بھی آتا ہے، محسوس بھی ہوتا ہے ، اور یہ بھی بتا دیتا ہے ،کہ دوسرے فریق کو ہمارا کتنا "خیال" ہے۔۔۔💯

20.11.2024 10:03 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 0

@paglidewanii is following 15 prominent accounts