's Avatar

@adeelasi.bsky.social

60 Followers  |  33 Following  |  3 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.355

Latest posts by adeelasi.bsky.social on Bluesky

ہر وہ طاقتور جس کے پاس رائی کے دانے جتنی ہی طاقت کیوں نا ہو اس نے اگر ظلم کیا تو اسکی سزا اسے ضرور ملے گی۔

02.12.2024 16:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تاریخ لکھتی ہے کہ اس جملے سے پہلے حجاج کی بہت ہی بری حالت تھی
ظالم کا انجام دنیا اور آخرت میں برا ہے۔

02.12.2024 16:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حجاج بن یوسف بستر مرگ پے تھا اس سے سوال کیا گیا کہ آئے حجاج تم نے کیا کیا ساری زندگی سوائے ظلم کے۔ کیا تمہیں آج بھی اس بات کا افسوس یا ڈر نہیں ہے کہ خدا کیا کرے گا تمہارے ساتھ۔
حجاج کہنے لگا کہ یہی تو وقت ہے خدا کی رحمت کو دیکھنے کا۔
تاریخ دان لکھتے ہیں کہ اس جملے کے بعد حجاجی کی روح پرواز کر گئی۔

02.12.2024 16:37 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

@adeelasi is following 17 prominent accounts