بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
20.11.2024 10:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@tanveernazar5.bsky.social
#Accountant #overseas Pakistani #Abu Dhabi # United Arab Emirates #ImrankhanPTI # PTI Pakistan
بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
20.11.2024 10:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
19.11.2024 11:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بانی پی ٹی آئی @ImranKhanPTI کی 24 نومبر احتجاجی کال کے بعد حکومت اور انکے چمچے کرچوں کی چیخیں اور پروپیگنڈے بتا رہیں کہ وہ ہارچکے ہیں.خود ساختہ سیاست کے پنڈت کہلانے والے عوام کے ہاتھوں چت ہوچکے ہیں (کینڈرات بتا رہیں ہیں عمارت عالی شان تھی)
حکومت جائے نہ جائے عزت تو گئی