خوشخبری خوشخبری خوشخبری
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم
@waseemkhan1212.bsky.social
♥️✌️And we will fight♥️✌️ ♥️♥️For pakistan for Imran khan♥️♥️
خوشخبری خوشخبری خوشخبری
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم
ابھی اڈیالہ جیل سے عمران خان سے ملاقات کر کہ نکلا ہوں اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کی درخواست کی سماعت کے لئے جا رہا ہوں۔
صبح جزوی دلائل ہو گئے تھے اور ابھی پھر دوبارہ ہوں گے۔
عمران خان کے خلاف تمام بوگس مقدمات اپنے انجام کو پہنچنے والے ہے
خالد یوسف چودھری
قوم دعا کرے۔۔۔
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں۔۔۔
علی امین گنڈاپور عمران خان کے پاس کیا پیغام لے کر گئے ہونگے۔ ؟؟
20.11.2024 09:52 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک ✌️
20.11.2024 06:16 — 👍 17 🔁 3 💬 0 📌 0عدالتوں میں گھس کر تحریک انصاف کے کارکنان اور قیادت کو گرفتار کرنے کی کوشش بتا رہی ہے ٹانگیں کانپ رہی ہیں محسن نقوی نکل رہا ہے۔۔۔
20.11.2024 08:53 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0