پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی کیا بیچارگی ہے کہ ہمارے صوبائی صدر صاحب ہی دوسرے صوبے کے رہائشی ہیں #حدہے
18.12.2024 02:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@hassanmehoodch.bsky.social
سگِ کوئے شیرِ یزدانم، زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی کیا بیچارگی ہے کہ ہمارے صوبائی صدر صاحب ہی دوسرے صوبے کے رہائشی ہیں #حدہے
18.12.2024 02:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میرے وطن کے #سجیلےجوانوں مزہ آ رہا ہے نا؟
#حدہے
عزت نفس لمبی زبان ، ایگو رکھنا
 یا مغرور ہونا نہیں  بلکہ ہر اس شخص سے دوری اختیار کرنا ہےجو اپکی بے قدری یا تضحیک کرے ۔
🌿🪻🌿
یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب کشتی الٹنے سے پانچ تارکین وطن ڈوب گئے جبکہ زندہ بچ جانے والے 39 افراد میں زیادہ تر پاکستانی ہیں، ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے تاہم پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے چند شہریوں کو بچالیا گیا ہے
15.12.2024 05:31 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0ایک بہادر ، خود دار  اور محنت کش ماں،
جس نے بچوں کے  پیٹ کی خاطر صبح سے شام تک مزدوری کرنا بہتر سمجھا ۔
پی ٹی آئی ایک فاشسٹ پارٹی ،
اسکو قانون کے مطابق سخت سزا دینا بنتا ہے ۔
عمران خان اب جتنی مرضی 
کالیں دیتے رہیں لوگ اب نہیں نکلیں گے، لوگ مایوس ہوگئے ہیں۔ 
نجم سیٹھی
نومبر 1988 کے عام انتخابات کے نتیجے میں ملک سے آمریت کی سیاہ رات کا خاتمہ ہوا اور ملک میں جمہوریت کا سورج طلوع ہوا۔ دو دسمبر 1988 کو محترمہ بینظیر بھٹو دنیا کی کم عمر ترین اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہو گئیں۔
❤️🖤💚
میں اپنے نوجوانوں کو کھیلتے ہوئے، پڑھتے ہوئے اور روزگار حاصل کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
Joke of the century….
06.12.2024 14:21 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0He condemned, She condemned, they condemned, we condemned, strongly condemned, everyone condemned!! 
they killed, we condemned!
APS Mateyers am ashamed💔
Black Day 16 Dec 2014
Despite facing the toughest circumstances, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto never lost courage, never gave up the fight for people’s rights, and never compromised on her commitment to democracy. This is why the world still remembers her as a champion of democracy, progressiveness, and human rights.
16.12.2024 13:02 — 👍 11 🔁 6 💬 0 📌 0We cannot be sure of having something to live for unless we are willing to die for it.
#CheGuevara 
#quote
ہر اہلِ ہوس جیب میں بھر لایا ہے پتھر
ہمسائے کی بیری پہ ابھی بُور پڑا ہے
شاید میں غلط دور میں اترا ہوں زمیں پر
ہر شخص تحیر سے مجھے دیکھ رہا ہے
💚🖤❤️
#PoetryClubPPP
پی ٹی آئی والے جو ایک شخص شفیق لنڈ، ضلع ڈیرہ غازی خان کا بتا رہے، نا اسکے جنازے میں کوئ ان کا کوئ لیڈر شامل ہوا نا تعزیت میں، اور سنا ہے کہ اس کے گھر والوں نے بھی روڈ حادثہ کی رپورٹ کروائ ہے
#حدہے
واللہ اعلم باالصواب
بتایا جا رہا کہ سیاسی لوگ اکٹھے نہیں ہو سکتے، یہ بالکل جھوٹ اور گمراہی ہے، جب سیاسی لوگ اکٹھے ہوئے تھے تو میرے وطن کے سجیلے جوانوں نے ایک فتنہ کھڑا کیا، جس کا شکار اب پورا معاشرہ ہے
#حدہے
سبز موسم نہ یہاں پھر سے پلٹ کر آیا
ہو گئے زرد مرے گاؤں کے پیپل کتنے
خود کشی، قتلِ انا، ترکِ تمنا، بیراگ
زندگی تیرے نظر آنے لگے حل کتنے
ہر قدم کوئی درندہ کوئی خونخوار عقاب
شہر کی گود میں آباد ہیں جنگل کتنے
❤️🖤💚
#PoetryClubPPP
شام میں باغیوں کی فتح سے امریکا، اسرائیل، ترکی و سعودی عرب کو بڑی کامیابی حاصل ہوئ ہے جبکہ یہ روس، ایران اور فلسطین کیلئے دھچکا ہے۔ #حدہے
#اشرف_جہانگیرقاضی
#روزنامہ_ڈان
وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں
اب سکھ کے سپنے کیا دیکھیں جب دکھ کا سورج سر پر ہو
❤️🖤💚
#PoetryClubPPP
نوجوانوں کا لیڈر بلاول بھٹو زرداری جب لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پہنچے تو کھلاڑیوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گھیرلیا، خوب سیلفیاں اور تصاویر بنائیں۔
بلاول بھٹو زرداری کھلاڑیوں سے گھل مل گئے۔
نوجوان کھلاڑی جیئے بھٹو کے نعرے لگاتے رہے۔
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول ہاؤس، کراچی میں اہم اجلاس
فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی
پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا
صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر.
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
09.12.2024 12:36 — 👍 17 🔁 9 💬 0 📌 0زندگی ٹرسٹ کے صدر اور مشہور گلوکار شہزاد رائے کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات۔
اس موقع پر شہزاد رائے اکی اہلیہ بھی موجود تھیں۔
#حدہے
09.12.2024 15:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جہاں خراب سہی ہم بدن دریدہ سہی
تری تلاش میں نکلے ہیں پا بریدہ سہی
بھلے ہی چھاؤں نہ دے آسرا تو دیتا ہے
یہ آرزو کا شجر ہے خزاں رسیدہ سہی
انہی بجھی ہوئی آنکھوں میں خواب اتریں گے
یقیں نہ چھوڑ یہ بیمار و شب گزیدہ سہی
❤️🖤💚
#PoetryClubPPP
فوجی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرو، مگر میں بات فوج سے ہی کروں گا۔
#حدہے
#پُتلی_تماشا
جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات
تُو  اسے  چھوڑ  کے جانے  سے ڈراتا  کیا ہے
میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے  لیکن
آج کے دور   میں  ان  سکوں سے  آتا کیا ہے
💚🖤❤️
#PoetryClubPPP
وہی زمین وہی سر پہ آسماں نکلا
سفر کے پار بھی اک دشت رائیگاں نکلا
اسے چھوا تو وہ گم ہو گیا ہوا کی طرح
عجب نظارہ تھا ظاہر میں بھی نہاں نکلا
کہیں ہے دشت ہلاکت کہیں ہے حیرانی
تری تلاش میں یہ راستہ کہاں نکلا
❤️🖤💚
#PoetryClubPPP
وہ کون تھا جو اپنے جلسوں میں اقوالِ زریں کے طور پر آرمی چیفس کی تقاریر سنوایا کرتا تھا؟
#حدہے
#PTI 
۔
کی اصل اوقات #حدہے