شہرِ مظفرآباد کا خوبصورت منظر
26.11.2024 17:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@syedhussnainkazmi.bsky.social
book lover and true learner from everyone, everywhere.
شہرِ مظفرآباد کا خوبصورت منظر
26.11.2024 17:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آداب
26.11.2024 17:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0 تم بھی ہو بیتے وقت کی مانند ہو بہو
تم نے بھی یاد آنا ہے، آنا تو ہے نہیں
شاعرہِ خوشبو، میری پسندیدہ ترین سخن ور پروین شاکر کی آج سالگرہ ہے۔
آپ کی یاد میں قارئین کے لیے پیش ہے میری پسندیدہ غزل کے چند اشعار۔
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
پروین شاکر
تم نے دلی تسکین کے لیے خان کو قیدی بنانے کی کوشش کی۔
اس شیر نے ایک کال سے تم سب کو محصور کردیا۔ اب تو یہ حالت ہے کہ تم دنیا کے کسی کونے میں بھی جاؤ تو خود کو آزاد نہیں پاؤ گے۔ باہر گھوم نہیں سکتے۔ تمہارے بچے جو اپنا تعارف فخر سے کرایا کرتے تھے، اب منہ چھپاتے پھرتے ہیں۔ تم ہو اصل قیدی۔
واہ۔۔۔ جذبات کو بہترین الفاظ بخشے گئے۔
23.11.2024 19:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0100% right. When you tell all the privacy, then you give the people license to enter in your private life.
23.11.2024 19:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللھم بارک علیک
23.11.2024 15:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ
اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ؟
محسن نقوی
It's blessings of Allah.
23.11.2024 15:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Alhamdolillah alaa kull e Haal.
23.11.2024 11:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0احتجاج کے پیشِ نظر اسلام آباد کے تمام داخلے و خارجی راستے بند ہیں۔ اور ہم تین چار دن تک گھر میں ہی محصور رہیں گے۔ جو کہ بڑا مشکل کام ہے۔ اس بوریت کو دور کرنے کے لیے کونسی کتاب کو ہاتھ لگایا جائے؟
23.11.2024 11:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Ma'sha Allah. I solute your hard struggle for us... God bless you more and more.
23.11.2024 08:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Hello, Asslam o Alaikom.
Now we are on a New platform with unique features. Its should be run with new ideas, norms and productivity as well.