امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر بجلی کے بلوں میں تاحال خاطر خواہ ریلیف نہ دینے کے خلاف احتجاج ۔ پریس کلب شملہ پہاڑی لاہور ۔ 3:30 بجے سہ پہر
#حق_دو_عوام_کو
@kaleem85.bsky.social
I talk about Politics, Economy and IR Wrt to Pakistan | Cricket Fan.
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر بجلی کے بلوں میں تاحال خاطر خواہ ریلیف نہ دینے کے خلاف احتجاج ۔ پریس کلب شملہ پہاڑی لاہور ۔ 3:30 بجے سہ پہر
#حق_دو_عوام_کو
ایک قوم ایک آواز
17 جنوری ملک گیر احتجاج
جیو نے ٹویٹ ڈیلیٹ کرکے اس بار پورا آرٹیکل اپلوڈ کیا ہے. آؤ نا فیر.💪🏿
17.12.2024 08:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1مورخ لکھے گا کہ جب کے الیکٹرک کراچی کے عوام کو اربوں روپے کا چونا مار رہی تھی، تو اسی وقت ایک سیاسی جماعت ان سے فارن فنڈنگ کے ذریعے پارٹی فنڈ جمع کر رہی تھی۔ فنڈ لے کر خاموش رہنے والی اس جماعت کا نام کیا ہے؟
12.12.2024 15:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1کیونکہ ہماری مجموعی قومی آمدنی کے ساتھ ساتھ ہماری مجموعی قومی یادواشت بھی کم ہے. اس کو مدنظر رکھتے ہوئے آصف محمود صاحب کا یہ کالم حال ہی میں ثابت شدہ fake news کو یاد دلانے کیلئے بہتر تحریر ہے مزید یہ کہ تحریک انصاف کا فیک نیوز پیٹرن سمجھنے کیلئے بھی بہت مدد گار ہے.
07.12.2024 10:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پہلے پہل انور مقصود کے نام سے بنے اکاؤنٹس سے ہونے والی بکواسیات کو ہم جعلی اکاؤنٹ سمجھتے رہے. اب تواتر کے ساتھ ان کی ایسی وڈیوز سامنے آرہی ہیں تو میں اس نتیجہ ہر پہنچا ہوں کہ وہ سارے اکاؤنٹ اتنے بھی جعلی نہیں تھے. کیا کہتے ہیں آپ؟
#عمران_ریاض_کس_نے_پالا
کیا آپ کے خیال میں جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی اپنی پارٹی PTI کی پالیسی کے مطابق عسکری پراڈکٹ DHA کا بائیکاٹ کریں گے؟ اپنے پلاٹ واپس کردیں گے؟ کیا CMH میں علاج نہیں کروائینگے؟
#گولی_کیوں_چلائی
بیرسٹر گوہر کے اس بیان نے ان تمام اوورسیز بیٹھے ہوئے آنلائن انقلابیوں کو جھوٹا ثابت کردیا جنکا دعوی تھا کہ خان کی جان کو خطرہ ہے، اب یہ اس جھوٹ کو چھوڑ کر نیا گھڑ لیں گے. سلام ہے ان لوگوں کی عقل کو جو انکو دیکھتے ہیں.
#FactsOverPTIFiction
#جھوٹ_کا_سونامی_PTI
#لاشوں_کا_سوداگر
پارس جہانزیب نے کفن باندھنے والے اور آخری بال تک لڑنے والے پورے بیانیئے کا پوسٹ مارٹم کرڈالا.🔥🔥 ادھر ادھر لاشیں فرضی لاشیں تلاش کرنے کے بجائے ان سوالا ت کا جواب دو بھائ.
01.12.2024 14:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سنا ہے کہ بڑھک بادشاہ نے 275 جانبحق افراد کے لواحقین کے لیے ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے؟
پتہ نہیں 275 لاشیں ملتی ہیں یا نہیں، لیکن خیبر پختونخوا کے پہلے ہی مقروض خزانے سے 275 کروڑ روپے ضرور اڑ جائیں گے.
ہر سیاسی کارکن قوم کے ماتھے کا جھومر ہے۔ ان کارکنان نے اپنی قربانیوں سے ثابت کیا کہ فسطائیت اور جبر ان کے حقوق کی جدوجہد کو نہیں دبا سکتے۔ لیکن مخلص کارکنوں کو قربانی کا بکرا بنا کر خود پتلی گلی سے نکل جانے والی قیادت پر سوالیہ نشان اٹھنا لازمی ہے۔ کیا یہی قیادت کا معیار ہے؟
29.11.2024 18:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
🚨 بریکنگ نیوز!
پی ٹی آئی دور میں لگنے والی یورپی پابندیاں پی آئی اے سے ہٹا دی گئی ہیں! 🇵🇰✈️
اب پی آئی اے پاکستان سے یورپ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گا۔
یاد رہے، یہ پابندیاں پی ٹی آئی کے وزیر غلام سرور خان کے ایک گمراہ کن بیان کے نتیجے میں لگائی گئی تھیں.
#PIA #EuropeanUnion
لوگ سڑکوں پر مرتے ہیں . ہر حکومت یہی کرتی ہے . عمران ریاض خان
#IslamabadMassacre
x.com/ka_leem7/sta...
کارکن کی سیاسی تربیت کیوں ضروری ہے یہ وڈیو بتاتی ہے. علی امین کے ساتھ جو سلوک اپنے کارکن نے کیا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ جب آپ لوگوں کی انتشاری زہن سازی کرینگے تو خود بھی محفوظ نہیں رہے سکتے.
#Islamabad
پنجاب کالج کے معاملہ پر اگر بے تحاشہ جھوٹ نہ بولا جاتا تو شائد لوگ 400 ہلاکتوں والے جھوٹ پر بھی یقین کرلیتے.
#ReleaseMatiUllahJan
#انقلاب_تونس
کہانی گئ مک تہ کلا گیا ٹھک.
#Islamabad
#Islamabad_D_Chowk
#IslamabadProtest
میں تو آج مصروف رہا ،جی دوستوں بتائیں احتجاج کہاں تک پہنچا؟کوئ نتیجہ نکلے گا کہ نہیں؟؟
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#نومبر24_یوم_انقلاب
پی ٹی آئ کا ملک بند کرنے کا مقصد تو حکومت نے خود پورا کردیا ہے. حافظ نعیم
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
جعلی تصاویر الرٹ.🚨🚨
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
بھائ میں نہیں جارہا احتجاج کرنے، یہ کیا ہے؟
23.11.2024 12:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بی بی صاحبہ خان کو پیک کروا کر آرام گریں گی.
23.11.2024 12:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0موروثی سیاست کا ایک اور نقصان واضع ہوگیا ہے.
23.11.2024 04:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عقل سے پیدل سپورٹر.
23.11.2024 04:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانی عوام محمد بن سلمان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کی مردم شناسی پر-
انکا یہ تاریخی جملہ "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو"
تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
22.11.2024 13:29 — 👍 24 🔁 6 💬 0 📌 1