@mrkhawar.bsky.social
Raise your words, Not Voice, It is rain that grows flowers, Not Thunders.
انسانوں سے امید نہ رکھو اللہ سے امید رکھو
14.02.2025 08:40 — 👍 21 🔁 11 💬 0 📌 0 طاقت اور ظلم!
طاقت جن ہاتھوں میں ہے وہ خراب ہیں۔ وہ خود بھی ظلم کرتے ہیں اور ظالموں کا ساتھ بھی دیتے ہیں، اور جو بھی ظلم ہوتا ہے اس وجہ سے ہوتا ہے کہ وہ اس کے ہونے کے خواہش مند یا کم از کم روادار ہیں
#Moududi #power #JamaateIslami #brutality
Salaried class tax slab comparison
Pak-vs-India
*فیک نیوز پر پابندی لگانے کا بل تو پاس کردیا۔*
سیاستدانوں کے عوام سے فیک وعدوں پر ووٹ لیکر بیوقوف بنانے کے خلاف بل کب پاس ھوگا؟
جماعت اسلامی کے انفاق فی سبیل اللہ مہم میں دل کھول کر حصہ لیں۔
27.01.2025 05:14 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0 آپ دیکھتے ہیں کہ ۔۔۔
دنیا میں بے حد و حساب خون ریزی ہو رہی ہے۔ بییش قیمت جانیں مٹی کے ٹھیکروں سے بھی زیادہ بے دردی کے ساتھ ضائع کی جا رہی ہیں۔ یہ کس وجہ سے؟ اس وجہ سے کہ آدم کی اولاد میں جو لوگ سب سے ذیادہ شریر اور بد نفس تھے۔ (حکومت برائی یا برائی کا سرچشمہ)
آئی پی پیز کے نام پر حکمرانوں نے ملک کو لوٹاہے،ن لیگ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی نے آئی پی پیز پر دست شفقت رکھا، عوام کے حقوق کے لیے احتجاجی تحریک کو ازسرِ نو منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،17جنوری کو بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہرے ہوں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
لاہور : سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم مرکزی تربیت گاہ برائےضلع دیر بالا کےشرکاء سے خطاب کررہےہیں
#AmeerulAzim #speech #TarbiyatGaah #livestreaming
AOA. Happy *Quaid's Day*. We all are humbly thankful to *Mr Muhammad Ali Jinnah* for his endeavours in making our homeland *Pakistan*. May Allah grant us wisdom, guidance and ability to fulfill his dream - *a strong, prosperous & tolerant Pakistan*. Ameen
25.12.2024 07:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Sharing Gifts and Foods with Christians Friends in Pakistan on this occasion. ❄️🌟🎁
#gift #charity #alkhidmat #christmas #winter #foodpack
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope