I ask those who slander Sultan Mahmud Ghaznavi;
Can the followers of corrupt elites, IMF-dependent leaders, and British loyalists lecture us on his legacy?
Shame on those who distort Islamic values to serve foreign agendas.
@mrrha.bsky.social
#Labbaik_ین 👑.... #Chemist 🧪.. #QMC
I ask those who slander Sultan Mahmud Ghaznavi;
Can the followers of corrupt elites, IMF-dependent leaders, and British loyalists lecture us on his legacy?
Shame on those who distort Islamic values to serve foreign agendas.
لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر
ہو جائے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر
پڑھنے کے لئے اگر تجھے کچھ نہ ملے تو
چہروں پے لکھے درد کے عنوان پڑھا کر
لاریب ، تیری روح کو تسکین ملے گی
تو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر
آ جائے گا تجھے اقبال جینے کا قرینہ
تو سرورِ قونین ﷺ کے فرمان پڑھا کر
*|[کلامِ اقبال]|*
لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر
ہو جائے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر
پڑھنے کے لئے اگر تجھے کچھ نہ ملے تو
چہروں پے لکھے درد کے عنوان پڑھا کر
لاریب ، تیری روح کو تسکین ملے گی
تو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر
آ جائے گا تجھے اقبال جینے کا قرینہ
تو سرورِ قونین ﷺ کے فرمان پڑھا کر
*|[کلامِ اقبال]|*
آستانہ یار ❣️
20.11.2024 18:14 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0*اب رخ کو چھپا بیٹھے ہیں*
*کر کے مجھے دیوانہ ❤️🩹🥺*
*اور جب قبر میں پہنچیں...🥹*
*فرشتے سوال کریں!*
*تو حضورﷺ فرمائیں جانے دو یہ میرا ہے🤲🏻😭*
سو گیا وہ گہری نیند سے جگانے والا......!!!
کوئی تو اٹھے اب "اقبال" سنانے والا......!!!
بابا جان💔😭
*تربت پہ تیری آ کے پیئے جام محبت💖*
*مدت سے حیا کا یہی ارمان ہے رضوی✨*
*آقا ﷺ پہ دل و جان سے قربان ہے رضوی♥️*
*ناموس رسالت ﷺ کا نگہبان ہے رضوی💫*
*تربت پہ تیری آ کے پیئے جام محبت💖*
*مدت سے حیا کا یہی ارمان ہے رضوی✨*
*آقا ﷺ پہ دل و جان سے قربان ہے رضوی♥️*
*ناموس رسالت ﷺ کا نگہبان ہے رضوی💫*
اگر رسول اللہ ﷺ نے پوچھ لیا تو؟
#Secret_Battalion
*مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام*🤍
19.11.2024 12:42 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0سیکرٹ بٹالین آف ایس ایچ آر "نورجان" کا کہنا ہے:
"وہ شخص کیا بچھڑا، سارا شہر ویرانیوں کی لپیٹ میں آگیا ان سے بچھڑنے کا دکھ اور وہ بے یقینی و صدمے کی کیفیت کا الفاظ میں احاطہ کرنا ناممکن ہے"
@noorejaan.bsky.social
#Secret_Battalion
علامہ خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ عشق رسول ﷺ میں فنا ہوکر بقا کا دائمی راز پاگئے تھے یہی وجہ ہے کہ وہ سب کے دلوں میں قیامت تک زندہ رہیں گے ورنہ مشکل وقت پہ بڑے بڑے شیر اہلسنت شیخ الاسلام اور امیر عزیمت کہلانے والے لیٹ گئے تھے
18.11.2024 11:34 — 👍 16 🔁 11 💬 0 📌 0چوتھےسالانہ عظیم الشان عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کی تقریبات کےدوران ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کی جانب سےعرس کے تینوں ایام میں مکمل زمینی و فضائی مناظر کی براہ راست کوریج کی جائےگی
تلائیو کوریج سےاستفادہ حاصل کرنےکےلیے چینل کو سبسکرائب کرلیں
#GrandMediaCell
youtube.com/@grandmediacel…
علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کی جانب سے عرس امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کے موقع پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے فزیکل پٹیشن سگنیچر کیمپ لگایا جائے گا
18.11.2024 16:55 — 👍 27 🔁 16 💬 0 📌 0Mashallah
#ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
*بریكنگ نیوز 🚨*
*عرس بابا جان کے تیسرے روز 21 نومبر بروز جمعرات لاہور میں گورنمنٹ آف پنجاب نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا*
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں میں 850 سے زیادہ دوس+دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا،
مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں،
آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں
میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں
محمد زعفران گلگتی
محراب نبوی اس مقام کی نشاندہی کرتا ہے جہاں سے قبلہ کو مسجد الحرام میں تبدیل کرنے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باجماعت نماز پڑھاتے تھے۔ محراب نبوی کی تعمیر عمر بن عبدالعزیز نے کروائی تھی۔ آج بھی مسجد نبوی کے امام محراب نبوی سے نماز پڑھاتے ہیں۔
19.11.2024 06:50 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 0قاسمِ عشق نبیﷺ جیسا لقب
اِک سوا تیرے کہیں جچتا نہیں
✨
روضے سے آواز آئی او میرا فقیر آیا😢
امیرالمجاہدین
تازہ ترین مناظر‼️
مرکز غیرت و حمیت جامعہ مسجد رحمت اللعالمین❤🔥🫀
کسی کے یوم وصال پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کچھ الفاظ لکھنا بالکل مشکل نہیں مگر جب ذکر بابا جی کا ہو تو الفاظ دم توڑ جاتے ہیں۔۔۔💔 آپ بے مثال تھے، آپ جیسا اہلسنت کا شیر اور آپ جیسا بہادر ان آنکھوں نے دیکھا نہیں!
اللہ آپکے صدقے ہمیں عشق رسول ﷺ کی لازوال دولت عطا فرمائے
بلیو سکائی پر ملنگ اگئے ہیں لبیک کے میں نے سنا ہے پٹواریوں اور یوتیوں کو پیچس لگ گیا ہے
19.11.2024 09:42 — 👍 12 🔁 8 💬 1 📌 0امیر محترم کے حکم سے نعیم چٹھہ قادری صاحب آستانہ عالی بھیرہ شریف(سرگودھا)آمد🥀❤🩹
ڈاکٹر ابوالحسن محمد شاہ الازہری وائس پرنسپل دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف،مفتی شیر محمد خان صاحب صدر دارالافتاء بھیرہ شریف کو عرس امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی دعوت دی گئی✨💐
*19,20,21 نومبر عرس مبارک محافظِ عقیدۂ ختمِ نبوت، شیخ الحدیث والتفسیر، استاذ العلماء، امیر المجاہدین حضرت علامہ مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ علیہ*
19.11.2024 09:44 — 👍 7 🔁 5 💬 0 📌 0﷽
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین
آستاں ہے یہ کس شاہ زیشاں کا
مرحبا مرحبا ❤️❤️
قرآن کریم میں صاف ارشاد ہیں اگر تم اللہ کے محبوب بننا چاہتے ہو تو اس کی محبوب کی پیروی کرو بس ۔۔۔اب کچھ
کیا فلسفہ پیش کرے
ہم نے عشق کیا کے نہیں تمہیں کیوں بتائے
کِیا ہم نے تھا ہی نہیں کب عشق ہم تو بندی کی کوشش کرتے رہے دعویٰ کیوں کرو ۔۔۔
ہاں عشق کیا گیا تھا