@awahid.bsky.social
باتو باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے
خود بھی رویا وہ بہت ہم سے کنارہ کرکے
سوچتا رہتا ہوں، تنہائی میں انجامِ خلوص
پھر اسی 'جرمِ محبت' کو دوبارہ کرکے
جگمگا دی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے
اپنے ہر اشک کو پلکوں ستارہ کرکے
دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا
اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارا کرکے
بہترین رزق دینے والا
اللہ
😁👍
13.08.2025 10:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر جاتے ہیں. لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا تک پہنچ کر بھی زندہ رہتے ہیں۔
26.06.2025 10:21 — 👍 8 🔁 4 💬 1 📌 1اللھم یَا مُسَبِّبَ الاَسبَاب سَبِّب لِیَ الخَیرَ
اے اللہ پاک اے اسباب کے پیدا کرنے والے میرے لئے بہتر اسباب پیدا کر
بس ایک مقام پہ ٹھہرے ہوئے ھیں مدت سے
ملا نہ تو ہی ، تو پھر کس کی جستجو کرتے
عیدیں سب کی ایک جیسی نہیں ہوتی کچھ کے عیدیاں دینے والے قبروں میں چلے جاتے ہیں..! 😭💔
28.03.2025 13:18 — 👍 3 🔁 1 💬 3 📌 0ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ
تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو.
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
ایک دن تمہارے اعمال تم سے ملنے آئیں گے،
بس اس پر حیران مت ہونا۔..! 🦋
جو لوگ موت کو ، ظالم قرار دیتے ہیں
خدا ملائےاُنہیں، زندگی کے ماروں سے
کچھ راستوں پر پاٶں نہیں
دل تھک جاتے ہیں..!
زندگی تمہیں محبت کرنا سکھائے گی۔
تجربہ تمہیں سکھائے گا کہ کس سے محبت کرنی ہے
حالات یہ سکھائیں گے کہ کون تم سے محبت کرتا ہے..!
یہ بھی تو لوگ ہیں جو اس طرح جیتے ہیں کہ روکھی روٹی مرچ کے ساتھ کھا کر بھی اللہ کے شکر گزاروں کی صف اول میں رہتے ہیں
کمال لوگ ہیں اللہ کی پاکی بیان کرنے میں کو قصر نہیں اٹھا رکھتے