@khanewal.bsky.social
Religious Figure
Life's difficulties are intensifying on a daily basis.
10.12.2024 12:59 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0*شکل وصورت انسان کا پہلا تعارف ہے، انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اسکے اخلاق ہیں، اپنا دوسرا تعارف مکمل کرلیں اتنا مکمل کرلیں کہ لوگ آپکا پہلا تعارف بھول جائیں۔*
*جب بات کرو تو محبتوں کی سلطنت کے بادشاہ بن جاؤ، کیونکہ زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے*
ھم اور ھمارا مزاج کا دین
04.12.2024 12:20 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0شکل وصورت انسان کا پہلا تعارف ہے، انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اسکے اخلاق ہیں، اپنا دوسرا تعارف مکمل کرلیں اتنا مکمل کرلیں کہ لوگ آپکا پہلا تعارف بھول جائیں۔
*جب بات کرو تو محبتوں کی سلطنت کے بادشاہ بن جاؤ، کیونکہ زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے
It's my introduction
I am peace prompter in the world, especially in pakistan