توشہ خانہ ٹو کیس : بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور ، رہا کرنے حکم👑
20.11.2024 11:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@hassanjan.bsky.social
توشہ خانہ ٹو کیس : بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور ، رہا کرنے حکم👑
20.11.2024 11:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😀
19.11.2024 18:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شاہد خاقان عباسی صاحب
18.11.2024 14:39 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
HK charsadawl 💫
آج اڈیالہ جیل سے عمران خان نے قوم کے لئے یہ شعر پڑھا ہے*
اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
HK charsadawl 💫
اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز کی ڈیمانڈ کی ہے کیا 400 کنٹینرز 1 ملین لوگوں کا راستہ روکنے کیلئے بہت کم نہیں. 
HK charsadawl 💫
عمران خان 24 نومبر کیلئے پر عزم اور پراُمید ہیں، انہوں نے کہا 8 فروری کو جیسے خاموش انقلاب آیا، اُسی طرح 24 نومبر کو لوگ پُرامن طریقے سے نکلیں گے،
18.11.2024 14:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0