سر جی معذرت
شریعت سعودی نہیں
@mbq1878.bsky.social
اپنی اوقات م
سر جی معذرت
شریعت سعودی نہیں
خفیہ عشق پر نہیں لیکن خُفیہ شادی پر اعتراض ہے ...!!!
19.11.2024 12:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0welcome Sir g
19.11.2024 12:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ضمانت پر ہیں اس لئے احتجاج کی قیادت نہیں کرسکتی
لیکن عدت م شادی کرسکتی ہیں محترمہ
#PinkiPeerni
بلکل جی ایسا ہو جائے کہ ہم چیزوں کے لحاظ سے چلیں تو پھر ہمیں صنف آہن کون کہے گا
18.11.2024 02:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پھر تو آپکو اسکے آدھے راستے کا خیال کرنا چاہئے
تا کہ وہ بدنام بھی نا ہو اور آپکا کام بھی وقت پر ہو جائے
💚
18.11.2024 02:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اھلا و سھلاً مرحبا
17.11.2024 19:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دِیکھنے والوں تو یہ زہر محسوس ہوگا جی اور وہ بھی رات گئے
17.11.2024 19:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پھپھو؟
@naziagoraya.bsky.social
معلوماتی پوسٹ یا ٹوئیٹ؟
17.11.2024 19:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ لوگ بھی کس قدر درد سے گزرے ہوں گے
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے
🤭
17.11.2024 18:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بھیڑ اتنی ہے کہ ہر سمت ہزاروں چہرے
حال ایسا ہے کہ ہر رخ سے اکیلا ہوں میں
welcome
17.11.2024 18:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وعدے کے مطابق فالو بیک تو نہیں آیا
🤭
کتنے حسین لوگ ہیں جو مل کے ایک بار۔
آنکھوں میں جذب ہو گئے دل میں سما گئے۔
میں تیرے شہر سے چپ چاپ کس طرح لوٹوں
میں تیرے شہر میں اعلان کر کے آیا تھا
انشاء اللہ دو چار ہفتوں م پاکستانیوں کی آمد و رفت دیکھتے ہوئے اسے بھی اپڈیٹ کر کے ٹوئٹر کے قریب قریب لایا جائے گا
17.11.2024 17:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0باز ہو پر کسی اور کا
اس سے بہتر ہے کہ چڑیا ہو پر آزاد ہو
چند دن گزرنے تو دیں
17.11.2024 16:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ساڈے لئی کوئی ہور حکم
17.11.2024 15:32 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ایسی صورتحال م حکومت کیا کر رہی ہے
17.11.2024 10:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خود پے گزری تو ہم بھی سمجھے
یا۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
07.02.2024 14:37 — 👍 5 🔁 0 💬 1 📌 0