آج دی شام ❤️ اک ویلنے تے گزری
ہوئے میں تے سجن اکو مِکے دسو جی ہُن کی کریے
#Punjab #Punjabi
@mkw72.bsky.social
I bow to data, fact, and reason; in that order.
آج دی شام ❤️ اک ویلنے تے گزری
ہوئے میں تے سجن اکو مِکے دسو جی ہُن کی کریے
#Punjab #Punjabi
یہ رنگ رنگ کے چھابے، اور لپک لپک کے متوجہ کرتے خوانچہ فروش ۔۔۔
شکریہ #بلیوسکائی
میاں صاحب کا آخری پتہ😭
21.11.2024 19:42 — 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 0Few people. This was how we all became friends. Small town vibes, where everyone knows each other.
X is the big industrialized city with gang wars and commercialization, monetization scams and billionaires
تایا ❤️
18.11.2024 19:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ حسن ظن میں گفتگو کرنے چلتے ہیں تو اگلا اندر سے مراد سعید برآمد ہو جاتا ہے۔ اسلوب کے کھونے کی کمی بھی اب محسوس نہیں ہوتی کہ وہ بھی اگلے بندے کے لیے پر بنیاد کرتا ہے
گو کہ انسانی کانٹیکٹ کا لطف کھو جاتا ہے
حضرت فریڈرک نطشے مدظلہ کیا خوب کہہ گئے ہیں!
18.11.2024 19:23 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0میرے دوست ! اس زندگی کی سب سے عجیب ترین بات یہ ہے کہ برے لوگ کبھی نہیں مرتے، وہ دنیا میں دوسروں کی زندگیاں برباد کرنے کے لیے اپنی اصل زندگی سے بھی زیادہ جیتے ہیں.
(عرب ادیب ، عبدالرحمن منیف)
تو آپ جیسا لمڈا مجھ جیسے شہنشاہ شریفاں سے گفتگو کیوں کر رہا ہے؟
18.11.2024 18:42 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بلیو سکائی کی جانب لوگوں کو رجحان رہے گا۔ ٹویٹر پر سنسرشپ، الگوز کی آمریت، اور پھر ٹرولز کا پھیلاؤ چند وجوہات ہیں۔ جلد یا بدیر یہاں بھی وہی ہو جائے گا۔ ٹویٹر کی لرننگ بہرحال یہی ہے کہ گفتگو بہت قلیل اور محدود لوگوں سے ممکن ہوتی ہے۔ باقی جو امڈ آتے ہیں، ان سے کبھی گفتگو کر لیتے تھے، اب چِک دیتے ہیں
18.11.2024 18:38 — 👍 12 🔁 1 💬 4 📌 0اس جیسوں نے بہت سوں کو یہ ہلہ شیری اور امیجینیشن دیا کہ جو چاہے بک دو، کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ پرانا ٹویٹر کمال کا پلیٹ فارم تھا۔ اس جیسوں نے بدتمیزی کی اک بلند لہر شروع کی اور قائم رکھی تو بالآخر مجھ جیسا ہومیو پیتھک بھی جواب الجواب پر ہی لینڈ کیا
18.11.2024 18:34 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0وقاص گورایئہ کی ٹویٹ دیکھی کہ بلیوسکائی پہ ٹرولز دیکھیں تو بلاک کر دیں۔
قسم سے ہاسا نہیں رک رہا کہ بندہ اب اسے بلاک بھی اس کے کہنے پہ کرے۔ ڈ
پیر ساب ❤️
18.11.2024 18:28 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0تیرا یار میرا یار
18.11.2024 17:44 — 👍 9 🔁 5 💬 3 📌 0مولوی نوں بلا لے
ہر شے سدھی کر دے گا
سر، میں تواڈے سمیت کسی کولوں نئیں ڈردا۔ سچ بولدا واں
18.11.2024 18:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مٹی کے تیل میں چکناہٹ نہیں ہوتی۔ آپ اپنی سائنس ہے سلو ہونے پر غور کریں
18.11.2024 18:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بھائیو، جس جس نے فالو بیک کا حکم دینا ہے، بسم اللہ کرے۔ خادم کو اس نویں سیاپے کی سمجھ نہیں آ پا رہی تو حسب روایت قدیم، ہر کسی کو فالو بیک کا لڈو پیش کیا جائے گا🙏
18.11.2024 18:23 — 👍 8 🔁 1 💬 6 📌 0ابصار بھی بہت ہینڈسم ہیں۔ انہیں بھی وزیراعظم بننا چاہئیے ❤️
18.11.2024 18:20 — 👍 13 🔁 1 💬 4 📌 0ابوالاغلام قید کی تقاریر بھی یاد رکھیے۔۔۔ اوئے تمھیں پھانسی دوں گا
18.11.2024 18:19 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0کمانڈررررر
وہ زمانے نہ رہے
اور نہ ہی ادھار
جو کرتا تھا ریکور
میں، میرے یار، میرے یار
پیج کمینیا
18.11.2024 14:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#FollowSuggestion @suspendedbila.bsky.social
ماہو بلا بہت سے میمز اور معرکتہ الاراء ایڈٹس کے سرخیل ہیں۔
ان کی حس مزاح کا ثانی نہیں
testing
18.11.2024 14:15 — 👍 43 🔁 22 💬 9 📌 1او میرا سجن آ گیا وئی
اشکے 😘😘😘😘😘😘😘😘
محمد بن سلیمان کی عمر ابھی چالیس بھی نہیں ہے۔ اگلے تیس چالیس سال میں محمد بن سلیمان کے دور میں سعودی عرب کی کم از کم ثقافتی شکل اس قدر بدل جائے گی کہ بقول پنجابی محاورے کے، الباکستانیوں کے "ڈیلے" باہر آجائیں گے۔
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔
یہ نیچے والے بابا جی رجائیت اور امید کے پیامبر ہیں۔ انہیں مگر معلوم نہیں کہ اک انکیلابی آ کر ان کے اس جذبے کی ٹیں پٹاسی پھیر دے گا 😁
18.11.2024 14:34 — 👍 8 🔁 0 💬 2 📌 1@jay.bsky.team It is enjoyable to use Blue Sky, and it feels good that the old Twitter has returned with all its features. There are a few suggestions: first, there should be an option to turn off retweets, and second, there should be an option to create groups in direct messages.
18.11.2024 08:53 — 👍 2 🔁 1 💬 3 📌 0دے اپیئر جسٹ فائن ✌️
18.11.2024 14:30 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0PSA: If you're chatting with an employee of a brick and mortar book store, PLEASE don't tell them you're going to buy the book they just spent 10 minutes helping you discover on Amazon. Yes, it may be cheaper, but you're basically using them as an Amazon showroom/extracting unpaid labor.
17.11.2024 03:30 — 👍 2695 🔁 171 💬 79 📌 13