آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان
#IslamabadMassacre
@mrkhan804.bsky.social
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان
#IslamabadMassacre
فائرنگ شیلنگ کے باوجود 26 نمبر کی چونگی کا محاذ کارکنان نے فتح کر لیا وزیرِ اعظم عمران خان کے نعرے بلند
مزید پیش قدمی جاری ہے
مزاحمت تیز ہو
مرشد نے ہر بار ان کو رگڑا دینے سے پہلے خبردار کیا تھا ۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
“Either you surrender or you fight for your freedom till death!
What would we do? I ask myself this question.
And my belief is La Ilaha Illallah… there is no God but one.
And we will fight!”
#HistoryInTheMaking
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
نہ ڈیل نہ مفاہمت
مزاحمت زندہ باد
Free Pakistan
مزاحمت زندہ باد
عوام کا سونامی اسلام اباد میں داخل
جعلی حکمرانو کی کانپیں ٹانگنے کا وقت ہواچاہتا ہے
شدید ترین شیلنگ میں جوانوں کا جوش و جنون
عروج پر
مرشد نے کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے پٹواری کھوتے 😜😃😃😃
25.11.2024 11:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وجہ سامنے آ گئی
جس گاڑی کو نامعلوم افراد نے صبح آگ لگائی تھی اسکو آگ لگانے کی وجہ یہ تھی کہ کارکنان نے وین کی دوسری سائیڈ پر جملہ لکھا تھا کہ
"ہم آ گئے ہیں DPO جو کر سکتے ہو کر لو دفعہ 804"
میں کہیں نہیں جارہا “مڑہ “ بس وضو کرنے جارہا ہوں اور نماز پڑھ کر واپس آجاوں گا۔۔علی امین گنڈا پور کو ورکرز نے اس اندیشے پر گھیر لیاکہیں پھر چائے کا بندوبست کرنے نہ چلے
جائیں۔۔!😅😅😛
شاباش نوجوانو سب پر نظر رکھو اس بار بھاگنے نہیں دینا جب تک خان رہا نہ ہوجائے
Today man of the match
24.11.2024 16:58 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0پاکستان کی طرح اج دنیا کے کئ ممالک میں عمران خان کے کال پر احتجاج ہورہا ہے
آج برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے
لوگوں کی بڑی تعداد دیکھ کر پولیس کو ڈاوننگ سٹریٹ کو ٹریفک کے لئے بند کرنا پڑ گیا
محسن نقوی کو صرف ڈی چوک کا فکر هے
پورا اسلام آباد کچھ هی لمحوں میں عوام کے لپیٹ میں اجاۓ گا
إن شاءالله
👊
عوام نے جرنیلو کے پیشاپ محسن نقوی اور جنرل رانی مریم نواز کے رکھے گئے کنیٹنرز کو تنکھوں کی طرح اڑادئے
انقلاب انقلاب
🚨عمران خان کو لئے بغیر ہم نے واپس نہیں جانا، کارکنان جلدی گاڑیوں میں بیٹھیں،
بشری بی بی کا اعلان
تعزیراتِ پاکستان دفعہ 804 کے تحت آج پورے پاکستان میں دھمال ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔
24.11.2024 15:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اسلام آباد کی جانب گامزن قافلے کے فضائی مناظر۔۔۔!!!
24.11.2024 15:50 — 👍 7 🔁 1 💬 1 📌 0عوام نے اٹک پلُ کراس کردیا ہے
کدھر ہے وہ بھڑوا پولیس والا کتا
Go back to your barracks
24.11.2024 15:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0روک سکتے ہو تو روک لو!
ہے حق ہمارا آزادی
ہم لے کر رہینگے ازادی
ٹیکسلا کے مقام پر سابق اسپیکر و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا مشتاق احمد غنی اور یم۔این اے علی خان جدون کی قیادت میں جانے والے قافلے نے پنجاب پولیس کو بھگا دیا ، پنجاب پولیس اپنی وردیاں چھوڑ کر بھاگ گئی ۔قافلہ اب ٹیکسلا سے آگے نکل چکا ہے
24.11.2024 15:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کپتان بلائے اور عوام نہ آئے، ایسا ممکن نہیں!
تازہ ترین
تازہ ترین
پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے پولیس کو ناکوں چنے چبوا دئیے۔۔
چلو چلو اسلام ابادچلو
علی امین گنڈا پور کے قافلے کا تازہ ترین مناظر سب کا جگری، سب کا یار، قیدی نمبر 804 کے نعرے۔۔۔!!!
خیبر پختونخوا سے انے والے عوامی سمندر کے مناظر
تھن کے رکھو پختونو
شاباش
مزاحمت زندہ باد
اہم ترین
جنوبی پنجاب کے قافلے میں جس کی قیادت زرتاج گل اور عون بپی کر رہے ہیں اس میں نواز شریف برآمد ہو گئے😅😅😎
ا رہے ہیں عمران خان کے لوگ
پورا پختونخواہ پنجاب کی طرف رواں دواں
علی امین گنڈاپور آج فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے۔
24.11.2024 14:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خیبرپختونخواکا قافلہ پنجاب میں داخل ہونے والا ہے 🚨
کنٹینرز کی نواز شریف والی ہورہی ہے 🔥🤚
پی ٹی ائی رہنما سیمابیہ طاہر پولیس کی بلٹ سے زخمی ہو گئیں۔ مگر پیچھے ہٹنے سے انکار