#قومی_زبان
08.02.2025 15:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@wrabbasi200.bsky.social
اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا ۔
#قومی_زبان
08.02.2025 15:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پھر یوں ہوا کہ جلتے رہے موم کی طرح
لیکن لبوں پہ حرف شکایت نہ لائے ہم
🩶
#قومی_زبان
کیسے نہ کہوں تجھ کو اے بدلنے والے
تو چاند سہی رنگ تیرے بھی بہت ہیں
#قومی_زبان
دعا کے ساتھ مجھے بدعا بھی لگ گئی تھی
میں اُسے ملنے گیا تھا، بچھڑ کے آگیا ہوں۔
#قومی_زبان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَٰهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴾
ہائے افسوس ! کرائے کے مکانوں والے
خدشہ کوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے
#قومی_زبان
ایک دفع ضرور پڑھیں
21.11.2024 23:47 — 👍 14 🔁 4 💬 1 📌 0پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم؛
100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔
@thursdaytimes.com
#شبنم_پرموشن
فالو بیک 💯
@cmmaryamnawaz.bsky.social
@faheemgill.bsky.social
@pmlns.bsky.social
@charshid.bsky.social
@athar01.bsky.social
@imran04.bsky.social
@faiztahir.bsky.social
@hamzashehbaz.bsky.social
@imrankhanisp.bsky.social
@0mns4.bsky.social
@imi35.bsky.social
@abbaskhattak.bsky.social
دستک اور آواز تو کانوں کے لیے ہے!!!
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں!!!
#قومی_زبان
پلٹ کر دیکھ لینے پر ، کسی کے مسکرانے پر،،،
بہت سے خواب بن لینا، پرانے لوگ ایسے تھے ،،
#قومی_زبان
#قومی_زبان
چلو پھر کاغذوں پر داستان درد لکھتے ہیں
زمانہ منتظر ہو گا دکھوں پہ مسکرانے کا
جب اپ کتاب اٹھاتے ہیں تو اپ کو بندوق چھوڑنی پڑتی ہے...!!!
#قومی_زبان
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
21.11.2024 17:12 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0💜💜💜
21.11.2024 18:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بُرا وقت گُزر جاتا ہے لیکن چہرے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
#قومی_زبان
اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ
اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُـــــحَمَّدٍ کَمَــــا بَارَکْـــــــتَ عَلٰٓـــــی اِبْرَاھِـــــیْمَ وَعَلٰٓـــــی اٰلِ اِبْرَاھِـــــیْمَ اِنَّکَ حَمِیْـــدٌ مَّجِــــــیْدٌ.
بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام
ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب
#pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky
نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے
وَرنہ قُدرت تو مَحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے 🖤
#قومی_زبان
خُود پسندی کی نہیں, بات کرامت کی ہے_
ہم نے جِس شخص کو چاہا وہی مشہور ہُوا ۔۔۔🖤
#قومی_زبان
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے
20نومبر 1984
#قومی_زبان
وطن کا عشق رگوں میں دوڑ رہا ہے
جبھی تو دشمن اپنے ارادے چھوڑ رہا ہے
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
20.11.2024 13:16 — 👍 321 🔁 109 💬 14 📌 9😂😂😂😂🙏🏻
20.11.2024 10:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اے اللّٰہ پاک جن کے والدین حیات ہیں ان کی اولاد کو ان کا فرماں بردار بنا اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین
#قومی_زبان
اے رب العزت ہماری غلطیوں غفلتوں نادانیوں کوتاہیوں کمزوریوں خطاؤں گناہوں برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
آمین
#قومی_زبان
پاکستان بنگلہ دیش کو ایٹمی قوت بننے میں مدد کرے گا، انڈیا کی چیخیں بلاوجہ نہیں.. جب سے بنگلہ دیش میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا ہے تب سے انڈیا صدمہ میں ہے.. 🔥🔥
19.11.2024 22:06 — 👍 21 🔁 9 💬 2 📌 0