Assalam o Alaikum friends,
السلام عليكم دوستو..!!
میں نے بھی ٹویٹر سے یہاں آکر bluesky پر اکاؤنٹ بنایا ہے، جن دوستوں کے اکاؤنٹ ہینڈلز سامنے آئے ہیں سب کو فالوو کر دیا ہے، آپ بھی فالو بیک لازمی کریں.شکریہ 🙏❤️
نیاز محمد ملاح سوشل میڈیا ورکر
جمیعت علماء اسلام ضلع ٹنڈو محمد خان، سندھ
#JamaitUlmaeislam