's Avatar

@musa3879.bsky.social

98 Followers  |  37 Following  |  8 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4088

Latest posts by musa3879.bsky.social on Bluesky

دوستوں صرف میرا بلیو سکائی نہیں چل رہا یا آپ سب کی نہیں چل رہا
صبح سے اوپن ہونے کی کوشش کررہا تھا لیکن اوپن نہیں ہورہا تھا اب وی پی این کے ذریعے اوپن کیا
کیا وی پی این بھی فاشسٹ ریاست نے بند کردیا

19.11.2024 06:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سر جی کیا بلیو سکائی بھی بند کر دی ہے صبح سے کوشش کررہا تھا اوپن نہیں ہورہا تھا ابھی وہ پی این کے ذریعے اوپن کیا
لیکن وی پی این تھوڑا سلو ہے

19.11.2024 06:09 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

The imprisonment of former MNA and Pashtun leader Ali Wazir under the repressive Third MPO law is concerning. As a proponent of peace against extremism in Pashtun territory, his unjust detention is a breach of human rights. #ReleaseAliWazir

18.11.2024 20:24 — 👍 18    🔁 5    💬 0    📌 1

پٹواری تو پھر پٹواری ہے

18.11.2024 20:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی ایم کے دوست ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فالو کردیا کروں تاکہ اس پلیٹ فارم پر بھی پشتونوں کی ایک مضبوط آواز بنے

18.11.2024 19:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بلکل درست ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فالو کردیا کروں

18.11.2024 19:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

منظور پشتین کی بھی آئی ڈی بنی ہے وہ بھی تقریباً ایک سال پہلے پتا نہیں اس کی اپنی ہے یا کسی اور کی

18.11.2024 19:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@qsameers.bsky.social اسلام علیکم دوستوں آج بلیوں سکائی پر پہلا دن ہے فالو کروں فالو بیک کروں گا
فالو سکائی ایک بہترین ایپ ہے اپنے دوستوں کو کو بھی اینوائٹ کروں تاکہ ظالم کا مقابلہ کرسکیں

18.11.2024 18:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم نے بھی بلیو سکائی میں انٹری مار دی

18.11.2024 18:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@musa3879 is following 19 prominent accounts