@adnanwxr.bsky.social
The sole meaning of life is to serve humanity | Human Rights Activist | Political Science |#PTM Activist | Ex-Islamian | #autophile
Eid Mubarak to everyone
04.04.2025 11:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#PashtunRejectMilitrization
22.03.2025 01:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Today we celebrate the life of Dr. Martin Luther King, Jr.
"Make a career of humanity. Commit yourself to the noble struggle for equal rights. You will make a better person of yourself, a greater nation of your country, and a finer world to live in."
آج پشاور پریس کلب کے سامنے وزیرستان میرعلی میں جاری بدامنی کے خلاف احتجاج ہوگا۔پشاور میں مقیم تمام وزیرستانیوں اور دیگر افراد سے انسانیت کےناطےاس احتجاج میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
میرعلی میں جاری ریاستی بدامنی کے خلاف یہ احتجاج شام 4 بجے پشاور پریس کلب کے سامنےہوگا
#SaveMirAli
جسے دہشت گرد فوج کے گٹھ جوڑ نے جنم دیا ہے۔ امن کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے والے خود اس جنگ کے اصل ذمہ دار ہیں۔
03.12.2024 13:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نہ ہی امن قائم کرنے کی پشتون جرگے لوگوں کے کوششوں کو کامیاب ہونے دے رہے ہیں۔
جب پشتون قومی جرگے کے وفد وہاں صلح کرنے کیلئے علاقے کا دورہ کررہےہیں تو انہیں بھی روک دیا گیاہے۔ یہ واضح ثبوت ہے کہ یہ ریاستی فوجی استعماری مفادات کی جنگ ہے،
کُرم میں سیکورٹی فورسز نے پشتون قومی جرگے کو آگے بڑھنے سے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر روکا ہوا ہے۔ یہی وہ وجہ ہے جس کی بنیاد پر ہم کہتے ہیں کہ کرم میں جاری جنگ خود اس فوج استعماری قوت نے شروع کیاہے۔ نہ تو یہ خود وہاں امن کے قیام کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہےہیں اور
03.12.2024 13:54 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0مشر تازہ بیان
30.11.2024 10:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی ائی پر اسلام آباد میں جبر کے خلاف مشر منظور پشتین کا ردعمل !
#ManzoorPashteen
#FinalCall
پښتون قامی جرګې لخوا ده کُرمی ده حالاتو په اړی ده کرمی ده جرګې کمیټې اجلاس
#پشتون_قامی_جرګه
#WeStandWith11OctJirga
#KurramBleedin
Ap twitter per ab nazar nhi a raha,
24.11.2024 13:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلوچ قومی رہنما ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کا تربت میں سیمنار سے خطاب ۔۔۔۔
24.11.2024 12:46 — 👍 37 🔁 14 💬 1 📌 1Stop Stop Terrorism
24.11.2024 13:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Manzoor Pashteen new statement about Kurram War.
24.11.2024 12:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلوچستان حکومت امن امان قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے
صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے رات کو سفر نہ کرنے کی ہداہت جاری کردی
ان خیالات کا اظہار پی ٹی ایم خیبر کے رہنماء حسین آفریدی نے باڑہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر تحصیل باڑہ کوآرڈینیٹر مقیب اللہ آفریدی، لغمان آفریدی اور نقیب آفریدی سمیت کثیرتعداد میں دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔
تحصیل باڑہ کے دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ میدان ضلع خیبر میں امن و امان کی ابتر صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے 21 نومبر کو خیبر چوک باڑہ بازار میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ مزید بدامنی ناقابل برداشت ہے۔ حکومت علاقے میں امن قائم رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔
Hope
17.11.2024 21:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل، اعظم ورسک میں آج سہ پہر ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا، جبکہ باقی کا علاج جاری ہے۔
پختونخوا میں ریاستی دہشتگردی عروج پر ہے، جس سے فوجی جرنیل شاہی ڈالر کما رہے ہیں۔
#StopStateTerrorism