#اے_سارا_مسئلہ_فیڈر_دا
#ملاقات_کیوں_کی
@murshedee.bsky.social
#اے_سارا_مسئلہ_فیڈر_دا
#ملاقات_کیوں_کی
#قوم_کا_ترجمان_حافظ_نعیم_الرحمن
15.01.2025 16:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ویژن سے محروم حکمران ٹولہ صرف لوٹ مار میں مصروف ہے، حکومتی اقدامات اور بعض عناصر کے پروپیگنڈہ سے ملک کا نوجوان مایوس ہو رہا ہے
15.01.2025 13:38 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0نوجوان الخدمت بنو قابل پروگرام کے ایمبیسڈر بنیں، 23فروری کو لاہور میں مفت آئی ٹی کورسز کے دوسرے فیز کا آغاز ہو گا، چاہتے ہیں آئندہ دو سال میں پنجاب میں دس لاکھ بچوں کو کمپیوٹر کورسز کروائیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
نوجوان الخدمت بنو قابل پروگرام کے ایمبیسڈر بنیں، 23فروری کو لاہور میں مفت آئی ٹی کورسز کے دوسرے فیز کا آغاز ہو گا، چاہتے ہیں آئندہ دو سال میں پنجاب میں دس لاکھ بچوں کو کمپیوٹر کورسز کروائیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے سو
07.01.2025 07:08 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
دنیا میں آپ جنتی خرابیاں دیکھتے ہیں، ان سب کی جڑ داراصل حکومت کی خرابی ہے۔ طاقت اور دولت حکومت کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ قانون حکومت بناتی ہے۔ انتظام کے سارے اختیارات حکومت کے قبضے میں ہوتے ہیں۔ (حکومت برائی یا برائی کا سرچشمہ)
منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم کی زیر صدارت کسانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سےمشاورتی اجلاس جاری ہے
04.12.2024 08:19 — 👍 24 🔁 8 💬 0 📌 0لاشوں کے بیوپاری اپنی اپنی آڑھتیں سجائے خوب کمائی کر رہے ہیں
بیچارے غم سے نڈھال عوام حیران و پریشاں سرگرداں ہیں کہ اپنا لہو کس کے ہاتھ پے تلاشیں😭
یہ ہوتا ہے ویژنری لیڈر
28.11.2024 08:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لاشوں کے متلاشی
اپنی اپنی کامیابی پر خوش
اور
دونوں طرف کے بیچارے عوام غم سے نڈھال
hafiz naeem ur rahman the real king
18.11.2024 15:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0byshak
18.11.2024 14:42 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0hafiz sab i love you
18.11.2024 13:30 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
18.11.2024 11:14 — 👍 227 🔁 69 💬 10 📌 2❤️ ❤️ ❤️ ❤️
18.11.2024 13:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0