's Avatar

@mirbabar.bsky.social

47 Followers  |  29 Following  |  54 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6196

Latest posts by mirbabar.bsky.social on Bluesky

Post image 07.12.2024 02:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 07.12.2024 02:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
ھسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا
(اقبال)

07.12.2024 02:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 06.12.2024 02:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🌾 *تین اعمال اور تین فائدے*
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*”جس نے اپنے غصے پر قابو پایا، ﷲ تعالیٰ اس سے اپنا عذاب روک لے گا۔ جس نے اپنی زبان کی حفاظت کی، ﷲ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈالے گا۔ اور جس نے ﷲ تعالیٰ سے معذرت کی، تو وہ اس کا عذر قبول کرے گا۔
📚 السلسلة الصحيحة 2360 حسن

29.11.2024 01:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 28.11.2024 02:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 28.11.2024 01:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 28.11.2024 01:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

درس حدیث
۔ سیدنا کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: اگر میں تینتیس مرتبہ زناکروں تو مجھے یہ برائی سود کا ایک درہم کھانے سے ہلکی محسوس ہو گی، جبکہ اللہ تعالی جانتا ہو کہ میں اس کو سود سمجھ کر ہی کھا رہا ہوں۔
مسند احمد 5960

28.11.2024 01:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🪸 *جہنم کو یاد کرو۔۔*

عمر رضی الله عنہ کہا کرتے تھے:

*جہنم کو کثرت یاد کرو، اس لیے کہ اس کی گرمی بہت سخت ہے۔ اس کی گہرائی بہت زیادہ ہے اور اس کے آنکس (یعنی کوڑا جو مارنے کےلئے استعمال ہوتا ہے) لوہے کے ہیں۔*

📙جامع ترمذی - 2575 صحیح

27.11.2024 01:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

📣 *مرغ اور گدھے کی آواز*

نبی ﷺ نے فرمایا:
*”جب مرغ کی بانگ سنو تو اللہ سے اس کے فضل کا سوال کیا کرو، کیوں کہ اس نے فرشتے کو دیکھا ہے اور جب گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے۔“*

📔 صحیح بخاری 3303

27.11.2024 01:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🌃 *دنیا کی زندگی۔۔*

اَرَضِیۡتُمۡ بِالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا مِنَ الۡاٰخِرَۃِ ۚ فَمَا مَتَاعُ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا فِی الۡاٰخِرَۃِ اِلَّا قَلِیۡلٌ✿

*کیا تم آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی پر راضی ہو گئے ہو؟ پس نہیں ہے دنیا کی زندگی کا سامان آخرت کے مقابلے میں مگر بہت تھوڑا!*

📘 سورة التوبة - ٣٨

27.11.2024 01:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

درس حدیث
۔ سیدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں نے ایک آدمی دیکھا، وہ ایک نہر میں تیررہا تھا اور اس کے منہ میں پتھر پھینکے جارہے تھے، میں نے پوچھا: یہ کیا ہے ، مجھے کہا گیا کہ یہ سود خور ہے۔
مسند احمد 5962

27.11.2024 01:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

146 رنز کا ہدف پاکستان نے بغیر وکٹ گنوائے 19ویں اوور میں حاصل کرلیا، صائم ایوب 113 اور عبداللہ شفیق 32 رنز بناکر ناقابل شکست رہے

26.11.2024 12:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 26.11.2024 01:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 26.11.2024 01:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بسم اللہ الرحمن الرحیم
درس قرآن پاک
سود اور اللہ کا حکم
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡکُلُوا الرِّبٰۤوا اَضۡعَافًا مُّضٰعَفَۃً ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۳۰﴾ۚ

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، یہ بڑھتا اور چڑھتا سود کھانا چھوڑ دو اور اللہ سے ڈرو ، امید ہے کہ فلاح پاؤ گے ۔
سورہ آل عمران 130

26.11.2024 01:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

درس حدیث
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سود ستر گناہوں کے برابر ہے جن میں سے سب سے چھوٹا گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح کرے
سنن ابن ماجہ 2274

26.11.2024 01:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*❣️ الله بہت محبت کرنے والا ہے۔*

وَاسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ثُمَّ تُوۡبُوۡۤا اِلَیۡه ؕ اِنَّ رَبِّیۡ رَحِیۡمٌ وَّدُوۡدٌ✿

*تم اپنے رب سے استغفار کرو اور اس کی طرف توبہ کرو، یقین مانو کہ میرا رب بڑی مہربانی والا اور بہت محبت کرنے والا ہے۔*

📕سورة هود : 90

25.11.2024 00:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*بدترین حرام💥*

نبی ﷺ نے فرمایا:
أَلَا أُنَبِّئُكُمْ مَا الْعَضْهُ هِيَ النَّمِيمَةُ الْقَالَةُ بَيْنَ النَّاسِ

*’’کیا میں تم کو یہ نہ بتاؤں کہ بدترین حرام کیا ہے ؟ یہ چغلی ہے جو لوگوں کی زبان پر رواں ہو جاتی ہے‘‘*

📕صحیح مسلم 6636

25.11.2024 00:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بسم اللہ الرحمن الرحیم
درس قرآن پاک
جنت میں عبادت

ان کے منہ سے یہ بات نکلے گی ’’سبحان اللہ ‘‘ اور ان کا باہمی سلام یہ ہوگا ’’السلام علیکم‘‘اور ان کی اخیر بات یہ ہوگی تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو سارے جہان کا رب ہے ۔
سورہ یونس 10

25.11.2024 00:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 24.11.2024 01:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 24.11.2024 01:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 02:00 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

🍱 *زیادہ یا کم رزق۔۔ اللہ کی مرضی*

لَہٗ مَقَالِیۡدُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ۚ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَیَقۡدِرُ ؕ اِنَّہٗ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ۝

*آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کی ہیں جس کی چاہے روزی کشادہ کردے اور تنگ کردے، یقیناً وہ ہرچیز کو جاننے والا ہے*

📚 سورة الشورى - ١٢

23.11.2024 01:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

*مرتے دَم تک عبادت🥀*

وَاعۡبُدۡ رَبَّكَ حَتّٰی یَاۡتِیَكَ الۡیَقِیۡنُ۝

*اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے.*

📙 سورة الحجر - ٩٩

23.11.2024 01:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اگر تم سے کوئی کہے کہ صدرمملکت یا بادشاہ تمھارا تذکرہ کر رہا تھا
تو تم خوشی سے اڑنے لگو گے بلکہ اس رات تم خوشی کے مارے سو بھی نہ سکو گے
اور اب تصور کرو کہ تمھارا تذکرہ کون کر رہا ہے، وہ ذات جو تمام جہان کی مالک ہے۔

22.11.2024 01:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا

22.11.2024 01:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا

22.11.2024 01:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🪻 *بہتر وپاکیزہ زندگی کسے ملے گی!؟*

*جو شخص نیک عمل کرے مرد ہو یا عورت، لیکن باایمان ہو تو ہم اسے یقیناً نہایت بہتر زندگی عطا فرمائیں گے اور ان کے نیک اعمال کا بہتر بدلہ بھی انھیں ضرور ضرور دیں گے*

📚 سورة النحل : ٩٧

22.11.2024 01:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@mirbabar is following 17 prominent accounts