بدقسمت ہیں وہ لوگ جنہوں نےایک ایسےشخص کےحوالےصوبہ کردیاجسکی اپنی شناخت قانون توڑنےاورانتشارپھیلانےسےجڑی ہے۔گنڈاپورجیسےکردارجوخود قانون کی دھجیاں اڑاتے ہیں، ان سے کسی بھی قانون کی عملداری کی توقع کرنا حماقت سے کم نہیں۔کیا ایسے لوگوں کے ذریعے عوامی مسائل حل ہوں گے یا صرف ذاتی ایجنڈے مسلط کیے جائیں گے؟
25.11.2024 15:56 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0
جب انقلاب تھک جائے تو انقلاب کا یہی حال ہوتا ہے، بھاشن دیتا یہ شخص ہمیشہ سے اپنی خاندانی خصلت کے مطابق رفو چکر ہو جائے گا اور پیچھے یہی کم عقل، جذباتی اور نا سمجھ لوگ رہ جائیں گے جو جیل کی زینت بن کر اپنے گھر والوں کی پریشانی کا باعث بنیں گے
24.11.2024 19:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اور وفاداری کا امتحان شروع ہوا، سب سے پہلے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے پی کے سے بیمار وفادار کا نام ٹاپ آف دی لسٹ درج کر لیا گیا!
24.11.2024 06:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
منافقت کی انتہا!
پہلے سعودی عرب پر جھوٹے الزامات لگائے، پھر غریبوں کے بچوں کو سیاست کا ایندھن بنایا، اور اب خود بہانے بنا کر چھپ رہے ہیں۔ ایسے رہنماؤں کے لیے باشعور عوام کبھی نہیں نکلتی، اور قوم کو چاہیے کہ ان مفاد پرستوں کو ہمیشہ کے لیے مسترد کر دیں
23.11.2024 13:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سوال: یہ تم کیا اُٹھا لائے ہو؟
جواب: شریعت کا ٹھیکیدار 👇
23.11.2024 08:50 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0