@malikwaqar.bsky.social
غرور+تکبر+گھمنڈ+تعلیم+عزت+دولت+جائیداد+اولاد+طاقت+شہرت x موت=0 #TeamISF 🇵🇰🇯🇴🇸🇦🇹🇷
" وردی والا ملک توڑ سکتا ہے مگر بغیر وردی والا ایک گملا نہیں توڑ سکتا "
بس یہ ایک جملہ عمران ریاض کو جلاوطنی تک لے گیا..!
"جو کچھ بھی ہو جائے فوج عوام پر کبھی گولی نہیں چلائے گی "
دکھی کیوں ہو ؟ یہ ہمارا گماں تھا ان کا کوئی عہد تو نہ تھا...
بلا شبہ اسٹیبلشمنٹ کی ناکام پالیسیوں، سیاسی انجینئرنگ اور جذباتی فیصلوں نے 25 کروڑ لوگوں کے ملک کو ایک سکیورٹی اسٹیٹ بنا دیا ہے..!
23.11.2024 13:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بغیر کسی جرم اور گناہ
کے اسٹیبلشمنٹ عوامی لیڈر عمران خان کو جیل میں رکھ کر عوام سے اچھے کی امید کیسے لگا سکتی ہے..؟
جس ملک میں سوشل میڈیا، انٹرنیٹ، موبائل سروس کو بار بار بند کرنا ایک عام سی بات ہو، وہاں ترقی کی بات کرنا بھی ترقی کی توہین ہے..!
20.11.2024 17:30 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0On the instructions of Chairman PTI Imran Khan, the following Twin City Coordination Committee for the 24th November protest has been appointed with immediate effect.
19.11.2024 19:24 — 👍 280 🔁 103 💬 6 📌 5A virtual jalsa before the Final Call!
Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!
ڈاکٹر صاحب X پر تحریک انصاف کے لوگوں کو bluesky پر اکاؤنٹ بنانے کی ہدایات دیں تا کہ تحریک انصاف متبادل پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کی پوزیشن میں آ جائے-
20.11.2024 06:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0راولپنڈی سے آج ایم پی اے ضیاد خلیق کیانی کو ڈور ٹُو ڈور کیمپین کے دوران گرفتار کر لیا گیا، ضیاد پچھلے 3 دن سے راولپنڈی میں اپنے حلقے میں پبلک موبلائزیشن پر مصرُوف رہا، گھر پر پولیس کے چکر لگائے جانے کی وجہ گھر پر موجود نہیں تھا۔ حلقے کے وارڈز کے ہیڈ ممبران سے ہو رہی ایک میٹنگ کے دوران پولیس نے گرفتار
19.11.2024 19:40 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0میڈم پلیز فالو بیک ...
19.11.2024 19:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ان کے پاس دھونس دھمکیوں کے علاوہ کچھ بچا ہی نہیں سیاست، مقبولیت، جمہوریت اور عوام کی حمایت تو خان اپنے ساتھ لیے اڈیالہ بیٹھا ہے-
19.11.2024 19:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ن لیگ کے حامی صحافیوں کو بھی 24 نومبر کا احتجاج پہلے سے مختلف اور فیصلہ کن لگ رہا ہے، سندھ اور بلوچستان سے بھی انشاءاللہ سرپرائز آئے گا-
19.11.2024 19:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگی
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
PTI worker From North KPk, Please follow me
19.11.2024 19:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جس طرح عمران خان کی کال پر چاروں صوبوں, کشمیر اور گلگت میں احتجاج کی تیاری ہو رہی ہے، حکومت کیلئے یہ سب خلاف توقع ہے اور حیران کن ہے..!
19.11.2024 19:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0