ہم سے مرا تو نہیں گیا لیکن۔۔۔۔۔۔
حالت زندہ رہنے جیسے بھی نہیں رہی!!
 
        
        
                 
        @ab7317.bsky.social
ہم سے مرا تو نہیں گیا لیکن۔۔۔۔۔۔
حالت زندہ رہنے جیسے بھی نہیں رہی!!
لوگوں میں بانٹتے رہا کریں ،
دوا نہیں تو دعا، علاج نہیں تو تسلی ،
 کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ_!!
بائیکاٹ فوجی مصنوعات🚫
Say No to army products🚫
تیرے کرتے کی سلائی پہ وہ درزی ہو شہید 
ایک نلکی کی خریداری پہ یوں جنگ لگے۔۔
تیرے نینوں کے کناروں پہ دو دھاری کاجل 
ہائے قصّاب کی چھریوں کو ناں زنگ لگے...!!
ایک سو سولہ چاند کی راتیں
ایک تیرے کاندھے کا تل
پہلے اجنبی،پھر دوست،پھر لمبی باتیں،پھر مختصر باتیں، پھر وہی اجنبی
04.01.2025 14:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بنا کے مجھ کو وہ پھر سے بکھیر دیتا ہے۔۔
میں ایک دستِ ہنر مند کے عذاب میں ہوں۔۔
تُو میسر جو ہوتا،، تو کہتے ہم بھی
بھلی شے ھے محبت،، سبھی کیجئیے💕
اب کہ  ھے  دسمبر  اور  وہ  نازک  جاں 
مرے ہاتھوں کی تپش کو ترستا ہوگا
پھر نئے سال کی سرحد پر کھڑے ہیں ہم لوگ
خاک ہو  جائے گا  یہ سال  بھی حیرت کیسی؟؟
لوگوں کو پراپرٹی چاہئے
             اور
مجھے پراپر Tea ☕️ چاہئے
#
جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت !!!____🥀
25.12.2024 06:57 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0وہ زمین پر پاؤں کیوں رکھے
میرے ہاتھ ٹوٹ گئے ہیں کیا 🥀
😭😭😭😢
27.11.2024 16:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😍
26.11.2024 04:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک محبت تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں
ہوائیں معذرت بھی کر لیں تو ٹہنیاں ٹوٹی ہی رہتی ہیں💔
21.11.2024 15:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اے محتسبِ شہر نہیں تجھ سے شکایت
ہم خود ہی دل و جاں کی تباہی کا سبب ہیں۔
دسترس میں زمین تھی ہی نہیں 
میں خیالوں میں گھر بناتا رہا..........
میں تُمہیں...!!
ایک سیاہ لِباس میں دیکھنا چاہتا ہُوں...!!
جِس میں سے تُم...!!
فجر کی طرح طُلوع ہو سکو...🙂🖤
جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے، وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔
21.11.2024 13:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Everyone is New Here hihi
21.11.2024 10:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نکتہ یہی ازل سے پڑھایا گیا ہمیـــں
حوّا برائے حسن ھے، آدم برائے عشق..!! ♥️♥️
وعلیکم السلام سر کیسے ہیں
21.11.2024 08:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب تو ممکن ہی نہیں مجھ سے بچھڑ جانا تیرا
درد بن کر ہی ،سہی، مگر دل میں رہو گے میرے۔