یاد رکھو
اللہ تمھارے چہروں کو نہیں دیکھتا ہے
اللہ تو تمھارے دلوں کو دیکھتا ہے
@amerhmza.bsky.social
یاد رکھو
اللہ تمھارے چہروں کو نہیں دیکھتا ہے
اللہ تو تمھارے دلوں کو دیکھتا ہے
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟
نہیں تو پڑھ لیجیے
اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! ان تاریک فتنوں کی آمد سے پہلے پہلے نیک اعمال کر لو جو اندھیری رات کی تہ بہ تہ تاریکیوں کے مثل ہوں گے ، آدمی صبح کو مؤمن ہوگا اور شام کو کافر یا شام کو مؤمن ہوگا اور صبح کو کافر، دنیا کے چند ٹکوں کے بدلے اپنا دین بیچتا پھرے گا۔ (راوہ البخاری و مسلم)
15.12.2024 16:57 — 👍 21 🔁 3 💬 0 📌 0دعا
15.12.2024 16:57 — 👍 31 🔁 6 💬 0 📌 0الصلوۃ خیر من النوم
14.12.2024 02:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم !
14.12.2024 02:08 — 👍 26 🔁 6 💬 0 📌 0کچہری میں سب سے بڑے بورڈ پر یہ حدیث لگی ہو تو شاہد زمین کے مقدمات اور نا جائز قبضوں میں کچھ کمی ہو جائے۔
12.12.2024 02:00 — 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے
ن (اے پیغمبر !)قسم ہے قلم کی، اور اس چیز کی جو وہ لکھ رہے ہیں،1
اپنے پروردگار کے فضل سے تم دیوانے نہیں ہو،2
اور یقین جانو تمہارے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔3
اور یقینا تم اخلاق کے اعلی درجے پر ہو۔4
سورۃ القلم
اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔
﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر ❤️
08.12.2024 02:02 — 👍 17 🔁 2 💬 1 📌 0اسلام علیکم صبح بخیر
08.12.2024 02:07 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم*
نماز نیند سے بہتر ہے
فجر کا وقت، ٹھنڈی ہوائیں چاروں طرف گونجتی اذانیں
یہ سب اتنا خوبصورت ہے تو سوچو
جنت کتنی حسین ہوگی
*یا اللهِ* ہم سب کو پانچ وقت کا نماز با جماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
*آمین یارب العالمین*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم*
نماز نیند سے بہتر ہے
فجر کا وقت، ٹھنڈی ہوائیں چاروں طرف گونجتی اذانیں
یہ سب اتنا خوبصورت ہے تو سوچو
جنت کتنی حسین ہوگی
*یا اللهِ* ہم سب کو پانچ وقت کا نماز با جماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
*آمین یارب العالمین*
*اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر ❤️
01.12.2024 01:45 — 👍 17 🔁 2 💬 0 📌 0بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَٰهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴾
کی آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟
نہیں تو پڑھ لیجیے
اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ﴾
أَفْضَلُ الذِّكْرِ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ : الْحَمْدُ لِلَّهِ
23.11.2024 16:25 — 👍 36 🔁 5 💬 1 📌 0حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
23.11.2024 16:58 — 👍 68 🔁 12 💬 0 📌 0فتنہ دجال سے بچاؤ
آج بروز جمعہ سورۃ کہف کی تلاوت کا اہتمام کریں
یقینا صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں ۔ لہٰذا جو شخص بیت اللہ کا حج یا عمرہ کرے،اس کے لیےکوئی گناہ کی بات نہیں کہ وہ ان دونوں پہاڑیوں کےدرمیان سعی کر لےاورجو برضاورغبت کوئی بھلائی کا کام کرےگا ،اللہ کو اُس کا علم ہےاور وہ اُس کی قدرکرنےوالا ہے(158سورۃ البقرہ )
23.11.2024 11:15 — 👍 20 🔁 3 💬 0 📌 0
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ❤️
Sahih Bukhari - 11
کتاب:کتاب ایمان کے بیان میں
لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ ! کون سا اسلام افضل ہے ؟ تو نبی ﷺ نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں ۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴾