UMAR WATTOO 🇵🇰🦅's Avatar

UMAR WATTOO 🇵🇰🦅

@eagleeyes336932.bsky.social

Social Media Activist ❤️ WATTOO ❤️ PUNJAB PAKISTAN 📠☎️📞📱🎥📽️🎬🎞️🎙️🎤🖍️💻🖥️📺

555 Followers  |  564 Following  |  13 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.8546

Latest posts by eagleeyes336932.bsky.social on Bluesky


گڈ مارننگ میرے عزیز مسلم لیگیو
‏دو دن کے بعد رات کو پرسکون نیند کے بعد تمام مسلم لیگوں کو مبارکباد جنھوں نے بڑھ چڑھ کر سوشل میڈیا پر اپنی قیادت کو جنجھوڑا اور ایکشن لینے پر مجبور کیا۔ ویلڈن پاکستان مسلم لیگ اور سپورٹر آپکے دباؤ کے نتیجے میں حکومت نے یوتھیوں کو لیرو لیرو کیا۔

27.11.2024 05:54 — 👍 126    🔁 30    💬 3    📌 0

تحریکِ لبیک نے تو بس پولیس والو کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا تو پابندی لگادی تھی یہاں 8 پولیس رینجرز اہلکار شہید اور کئی زخمی ہیں ،لبیک کے پاس تو بس ڈنڈے تھے یہاں جدید ہتھیار شیل سب برآمد ہوا ہے ۔ ریاست کو اب اپنا فیصلہ کرنا چائیے ورنا تاثر یہ جائیگا کے صرف پابندی مذہبی جماعتو پے لگائ جاتی ہے ۔

27.11.2024 13:54 — 👍 16    🔁 3    💬 0    📌 1
Post image

‏ٹُر گئے یار کَفناں والے
‏تے چَھڈ گے نے شلواراں

27.11.2024 12:05 — 👍 252    🔁 59    💬 22    📌 5
Post image 23.11.2024 05:03 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0

‏ریاست ضد چھوڑ دے۔ ریاست آگے بڑھے اور پارہ چنار کے معصومین کی لاشیں گرانے والے یزیدوں کو جہنم واصل کر دے۔ اگر معصومین نے خود دہشت گردوں کو ٹھکانے لگانا شروع کیا تو آگ پھیل جائے گی۔ ریاست کے پاس چند گھنٹے ہیں۔

22.11.2024 19:29 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

پہلے آپ خود تو سامنے آؤ اپنی اصلی پہچان سے خود تو فرماتے ہو میں یورپ میں رہتا ہوں انقلاب کی دعوت عام پاکستانیوں کو دیتے ہو
خود پاکستان آکر سامنے سے لیڈ کرو اپنی اصلی پہچان سے

21.11.2024 04:48 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

بنوں مالی خیل شہدا
😌😌😌

20.11.2024 09:08 — 👍 8    🔁 4    💬 0    📌 0

🚨🚨افسوسناک خبر۔۔!!
بنوں کے علاقے مالی خیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کا خودکش حملہ، 12 جوان شہید، خوارج نے حملہ ناکام ہونے پر بارود بھری گاڑی چیک پوسٹ کی عمارت سے ٹکرائی، آئی ایس پی آر

20.11.2024 09:01 — 👍 8    🔁 3    💬 1    📌 0
Video thumbnail

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے ہمراہ آئیڈیاز 2024 ءنمائش کا افتتاح کیا۔ بعدازاں آئیڈیا 2024ء نمائش میں این آر ٹی سی پویلین کا بھی افتتاح کیا گیا ۔ وفاقی وزیر دفاع کے ہمراہ مختلف ممالک کے اسٹالز پر دفاعی آلات کا معائنہ کیا ۔اسٹالز پر موجود متعلقہ حکام نے دفاعی آلات سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا

19.11.2024 13:31 — 👍 18    🔁 9    💬 1    📌 0

فوج پر اعتماد ہے مگر فوجی عدالت پر نہیں

مہاطمع کا موقف

19.11.2024 11:18 — 👍 151    🔁 31    💬 6    📌 1
Post image

Great News

19.11.2024 11:55 — 👍 21    🔁 5    💬 1    📌 1
Post image

حکومت نے فائنل کال پر فائنل فیصلہ 💪
شرپسندی میں حصہ لینے والے طالبہ کی ڈگریاں منسوخ ہوں گی داخلہ کینسل ہوں گئے
شرپسندی میں شامل لوگوں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ ہو گئے موبائل سم بلاک ہوں گئ

19.11.2024 11:51 — 👍 20    🔁 4    💬 0    📌 0

ابھی تک یہاں ایک بھی یوتھیا ایک بھی یوٹیوبرز ایک بھی کرائے کا راتب خور صحافی نظر نہیں آیا جسے بندہ چھتر مار سکے ۔۔ جتھے ویکھوں پٹواری ای پٹواری

یوتھیے ایتھے ناپید ہو گے جے

18.11.2024 18:24 — 👍 111    🔁 21    💬 27    📌 1

کیا ایکس اور بلیو اسکائی کے درمیان ٹکر لا مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ کیونکہ جس بندے نے ٹویٹر بنایا تھا اسی نے بلیو اسکائی بنائی۔

19.11.2024 05:22 — 👍 26    🔁 4    💬 2    📌 0

Blue sky is also blocked in Pakistan? Won’t open without VPN.. 😢😢

19.11.2024 05:22 — 👍 37    🔁 4    💬 13    📌 10

پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ

24 نومبر کے احتجاج کے لیے
بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ
وہ"گھریلو عورت"ہے

تو پھر کیا
24 نومبر کے احتجاج میں
جتنی عورتیں جائیں گی وہ
"بازاری عورتیں"ہونگیں؟

ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے
وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔

اور
پٹواری بھی

(اسد آر چوہدری)

18.11.2024 05:19 — 👍 50    🔁 21    💬 3    📌 0
Video thumbnail

‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب"

جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،

"Absolutely Not"

19.11.2024 05:03 — 👍 91    🔁 29    💬 2    📌 2

نیلا آسمان بھی VPN کی نظر ہو گیا

19.11.2024 05:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

نیلا آسمان بھی VPN کی نظر ہو گیا

19.11.2024 05:04 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

نیلا آسمان بھی VPN کی نظر ہو گیا

19.11.2024 05:04 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

نیلا آسمان بھی VPN کی نظر ہو گیا

19.11.2024 05:00 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 0
Video thumbnail

مذاکرات کی بات کر کے ہم درحقیقت ان عناصر کو نہ صرف وقت بلکہ جگہ بھی فراہم کرتے ہیں، جس سے وہ اپنی صف بندی مضبوط کرتے ہیں اور مزید انتشار پھیلانے کی تیاری کرتے ہیں۔
#Cm #Balochistan #sarfrazbugti

18.11.2024 21:33 — 👍 14    🔁 4    💬 0    📌 0

بنوں میں سات پولیس اھلکار اسلحے سمیت اغوا۔
یہ حال ھے مثالی صوبے کا۔

18.11.2024 17:51 — 👍 40    🔁 10    💬 4    📌 1

Good Night 😴 Friends

18.11.2024 20:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

GD Bakshi sahib! Next time please get the text approved from R&AW
If intelligence agency of a debt ridden state can do all of this, what was your agency doing with no economic issues?

18.11.2024 13:39 — 👍 33    🔁 11    💬 1    📌 1

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں میں بارہ سو سے زیادہ دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا،
مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں،
آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں
میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں
سید عدنان بادشاہ

18.11.2024 13:32 — 👍 124    🔁 34    💬 20    📌 0

جسے فالو بیک چاہیے مجھے فالو کریں

18.11.2024 20:21 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

جسے فالو بیک چاہیے مجھے فالو کریں

18.11.2024 20:21 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

@eagleeyes336932 is following 14 prominent accounts