Love from London
31.01.2025 15:22 — 👍 16 🔁 1 💬 0 📌 0@engrahmad.bsky.social
Engineer || Developer || Pakistani || Insafian
Love from London
31.01.2025 15:22 — 👍 16 🔁 1 💬 0 📌 026ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا جو حال ہو چکا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ سپریم کورٹ میں آج جو ہوا، وہ اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ عمران خان
21.01.2025 14:02 — 👍 32 🔁 14 💬 3 📌 0گولی کیوں چلائی ✌️✌️✌️✌️
15.01.2025 03:49 — 👍 5 🔁 5 💬 0 📌 0Extreme level trust❤️
14.01.2025 10:12 — 👍 24 🔁 7 💬 2 📌 0🚨🚨 26 نومبر قتل عام کے خوفناک حقائق سنیں زخمی کارکن عمران خان کی زبانی
مجھے ساڑھے 3 بجے گولی لگی اور اس کے بعد مجھے پمز ہسپتال لے جایا گیا تو وہ بند تھا
پھر جب میں پولی کلینک پہنچا تو ادھر میں نے جو خوفناک مناظر دیکھے میں اپنی تکلیف بھول گیا
ہر طرف خون ہی خون اور ہمارے کارکن پڑے ہوئے ہیں۔۔۔
Throw Statue Murder people
After taking
drugs
10 yrs in
Military Prison Koi baat nahi
اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 فلسطینیوں کو شہید اور 39 کو زخمی کردیا۔
اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 45,361 ہو گئی ہے، جب کہ 107,803 زخمی ہیں۔
نو مئی فوجی گاڑیوں سے سول کپڑوں میں فوجی اُتارے گئے جنہوں نے بعد میں تنصیبات پر حملے کئے آج تک کسی نمک حرام نے پریس کانفرس میں اس کا جواب نہیں دیا اور کسی با شعور صحافی نے سوال بھی نہیں کیا😏😏
22.12.2024 04:55 — 👍 37 🔁 17 💬 0 📌 0ہزاروں قیدیوں کو رہا کرنے والا آج خود بے گناہ قید ہے!
#ہمت_و_استقامت_کے_500_دن
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی نمائندے رچرڈ گرنیل کا جیو نیوز کی خود کو ہم جنس پرست قرار دینے کی خبر پر ردعمل، ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
ان کی اب کاپیں ٹانگنا شروع ہوگئی ہیں
اس عوامی سمندر کو دیکھ کر جی ایچ کیو میں زلزلہ برپا ہونا شروع، اسلام آباد میں کنٹینر بھی لگنا شروع ہوسکتے ہیں. انصافینز ذرا دھیان رکھنا ان ڈرپوک گیدڑوں کا.
#گولی_کیوں_چلائی
پشاور میں شہید کارکنان کے لئے قران خوانی اور دعائیہ تقریب جاری ۔
کارکنان اور علماء کی بڑی تعداد شریک
ameen
15.12.2024 09:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ ہمارے شہداء کے درجات بلند کرے ان کے خاندانوں کو ہمت اور صبر عطا کرے اور اُن کے قاتلوں کا عبرتناک انجام کرے آمین
15.12.2024 08:58 — 👍 16 🔁 8 💬 4 📌 1ہمیں بتایا جائے کہ ہمارے لاپتہ افراد کہاں ہیں
15.12.2024 08:46 — 👍 12 🔁 4 💬 0 📌 1انشاء اللہ
15.12.2024 08:59 — 👍 46 🔁 8 💬 4 📌 0تم نے جناح پڑھا
ہم نے خان دیکھا
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
14.12.2024 13:27 — 👍 139 🔁 71 💬 7 📌 1شہداء ڈی چوک دعائے تقریب کیلئے پشاور باغ ناران میں تیاریاں اور انتظامات جاری ہے۔
خواتین کیلئے الگ جگہ کا بندوبست کیا گیا ہے، کل بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے
🚨⚠️اسلام آباد:
ہماری ڈگریاں چیک کرنے والے کی اپنی ڈگری جعلی نکل آئی۔۔۔🫣🤔🤔
نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔۔۔😲🫢
پی ٹی آئی وکلاء بڑی تعداد میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے-
14.12.2024 15:49 — 👍 20 🔁 14 💬 1 📌 0🚨جوڈیشل کمپلیکس کی تازہ ترین صورتحال ، اسلام آباد پولیس قیدی وینز کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس کے اندر موجود ، پولیس آج عدالت سے رہا ہونے والے کارکنان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش میں ہے
14.12.2024 15:58 — 👍 15 🔁 7 💬 0 📌 0Flutter 3.27 is out and seems like a good solid "polish" release. Great job team as always!
medium.com/flutter/what...
لو جی اب تو ن لیگ کی اپنی بندے بھی وہ سوال پوچھ لیا جو ہم پوچھ رہے تھے اور رہے ہیں کہ #گولی_کیوں_چلائی
07.12.2024 14:24 — 👍 46 🔁 18 💬 3 📌 0شامی جیلوں میں قیدیوں کی حالت کا ہمیں پاکستانی میڈیا سے پتہ چلا مگر اپنے جبری گمشدہ افراد کا
ہمیں عالمی میڈیا سے پتہ چلتا ہے۔🤔
🚨لاہور ہائی کورٹ کے ججز کے لیے 43 نام سامنے آگئے،تین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور 40 وکلاء کے نام بھجوائے گئے، بار کے عہدیداران کے نام بھی شامل۔۔۔۔
12.12.2024 17:13 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0پاکستان میں جو 2075میں بچوں کو غلط پڑھا جائے گا
09.12.2024 17:58 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0