@chauhdri.bsky.social
اِن افسران کی بھی نوکریاں ہیں، کِن پٹی پر بندوق رکھ کر یہ کرایا گیا ہو گا، کچھ لوگوں نے انکار کرنے کی ہمت کی تھی پھر آج تک انکی خیر خبر ہی نہیں، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
22.11.2024 13:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ نظام عدالتوں اور پارلیمنٹ کے ہاتھوں سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے، یہ نظام کسی ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو سکتا،
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
غیرمعمولی ریمارکس:
ریجنل پولیس افسر راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بتا دیں کہ آپکو پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات روکنے کا کس نے کہا تھا تو کارروائی آپکے نہیں بلکہ اُن کے خلاف کروں گا ورنہ مجھے آپکے خلاف کارروائی کرنی پڑے گی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
یہ اس رجیم کا بینیفشری ہے اور اپنے آقاؤں کے کہنے پر پی ٹی آئی پر ظلم کر رہا ہے انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب یہ ابنے انجام کو پہنچے گا
21.11.2024 13:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج آزادی کے شہیدوں میں ایک شہید کا اضافہ اور ہو گیا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
24اکتوبر کا احتجاج موخر کرنےکےلیے لالی پاپ دےکر ایک بار پھر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیاہے
عمران خان موجودہ رجیم میں کبھی بھی باہر نہیں آئیں گے۔جب تک عوام کا دباؤنہیں ہوگا، کچھ نہیں ہوگا۔ اگر کوئی سمجھتا ہےکہ عمران خان عدالتوں کےذریعے رہاہوں گے تو وہ زمینی حقائق سےہی بےخبر ہے
ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہوگا۔
عمران خان کا واضح اعلان
فائنل کال الرٹ 🛑
یہ ہے برگیڈیئر اسلم گھمن جو عمران خان کی وجہ سے MNA بنا ہے، اس صاحب نے آج تک عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی احتجاج نہیں کیا
آپ کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچ جائیں
آپ پہلے سے مشوک تھے لہٰذا خود کو کلئر کرنے کا یہ بہترین موقع ہے
راولپنڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!!
21.11.2024 06:59 — 👍 15 🔁 1 💬 1 📌 0دفعہ کرو اسے
20.11.2024 20:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے آج ہی بلیو سکائی جوائن کیا ہے . مجھے پلیز فولو کر لو.
20.11.2024 19:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0