@zulfiqarkhetran.bsky.social
Balochistan
22.04.2025 05:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلوچستان کا بہادر بیٹا بالاچ مری بلوچ، جنگ کی طیاری کرتے ہوئے۔ بالاچ ہر بلوچ فرزند کے دل میں رہتا ہے اور جنگِ میدان میں ہمیشہ ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے۔
#Balochistan
Mahrang Baloch has been nominated to Nobel Peace prize. She is not forgiving the state for their adopted policies made for Balochistan.
Such resilience and courage can only be found in Baloch people.
The Iron Lady. 🫶❤️
دو تصاویر بہن کے ہاتھوں میں، وقت کے زخم لفظوں کے بغیر چیخ رہے ہیں
#ReleaseAsifAndRasheed
بلوچستان میں بلوچ والدین جو موسم سرما کی ٹھٹھرتی سردیوں میں روڈوں پر بیٹھے اپنے حسین لڑکے کی پوسٹریں ہاتھ میں لے کر ان کی بازیابی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
ان دو تصویروں میں بلوچستان کی درد و رنج، آنسو، ظلم و جبر، غم و تکلیفوں کی داستان رقم ہے۔
#ReleaseZubairBaloch
Khetran
Khetran 🖤
18.12.2024 06:19 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اس ریاست میں بلوچستان کے بچوں کو ہسپتال تک میسر نہیں۔ پھر کہتے ہیں کہ بغاوت کیوں ابھرتی ہے۔
#BalochFightForHumanRights #SpeakUpForBalochistan
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام اس سال بی بی سی کی 100 با اثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست میں شامل_
بہت بہت مبارک فخرے بلوچستان ♥️
@MahrangBaloch_
تاریخ کے کچھ انتہائی دلچسپ لمحات۔ ایک سلسلہ 🧵
1۔ دسمبر 2003 میں صدام حسین کو امریکی فوج نے گرفتار کیا۔
عمران خان سے ملنے اور انہیں حسرت بھری نگاہوں سے دیکھنے والا یہ شخص سیلم کھوسو ہے، جنہوں نے کل بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد پیش کی تھی۔
یہ ریاست کے ٹاؤٹ ہیں اور ہر 5 سال پارٹی بدلنے کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ان کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں۔
کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں حالاں کہ وہ شاپر ہوتے ہیں
29.11.2024 08:53 — 👍 9 🔁 2 💬 1 📌 0We must fight for our freedom before it's too late.
29.11.2024 03:54 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0اللّٰہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
29.11.2024 03:41 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0صرف چیئرمین عمران خان
28.11.2024 15:44 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد ان کو تو ہم سے فرصت نہیں ملتی 💔
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے...!!!
کیا آپ کو میرا یہ ٹویٹ نظر آرہا ہے؟
ریپلائی ضرور دیں!
جو فوج سر عام نماز پڑھنے والے کو مار سکتی ہے تو ذرا سوچو پشتون بلوچ قوم کے کتنے لوگوں کو انہوں نے لاپتہ کر کے زندانوں میں سزا دی ہوگی مارا ہوگا ۔
28.11.2024 00:22 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 1ماہ رنگ بلوچ کا ” اپنی مدد آپ ” اسلام آباد دھرنا لمبی لمبی ہانکے بغیر بائیس دسمبر تا تئیس جنوری (تینتیس دن ) برقرار رہا ۔
27.11.2024 13:49 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0کھیتران بلوچ
26.11.2024 18:28 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0تازہ ترین مناظر
26.11.2024 12:34 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0Only Imran khan 👑
26.11.2024 04:28 — 👍 22 🔁 5 💬 0 📌 0تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے!
26.11.2024 04:26 — 👍 8 🔁 3 💬 2 📌 0احتجاج تو ابھی شروع بھی نہیں ہوا، اور کمپنی نے بھاگنے کے لئے طیارے نور خان ائیر بیس چکلالہ پر تیار کروا لئے ہیں!
26.11.2024 04:22 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان بہترین لیڈر ہے اور بہت بہترین انسان ہے.
25.11.2024 02:48 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0And we will fight
24.11.2024 16:48 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0