اور پھر #جہاز نا اڑ سکا
20.12.2024 18:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@shahinamalik.bsky.social
اور پھر #جہاز نا اڑ سکا
20.12.2024 18:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمیں امریکہ بھی اچھا نہیں ملا
20.12.2024 18:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Thank u America
ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا
چلیں آپ بخشے گئے
اعلان ختم ھوا
کشمیر کی آزادی تک NRO بند ھے
20.12.2024 17:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0I will think it but a fond conceit... (Coleridge)
20.12.2024 10:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ پرچموں میں عظیم پرچم....
20.12.2024 08:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس دن ایسا ہو گیا جوڈیشری میں موجود کالی بھیڑیں اپنا رنگ بدل لیں گی. لخ کے رخ لوو
19.12.2024 10:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ستو کے ڈرم بھرے سرہانے رکھے ہیں ساتھ میں خشخاش بھی گھوٹ کے پی جاتے ہیں.
19.12.2024 09:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہتیری پیدا کی تھی پر اس کلٹ نے کالجوں کے کالج اور یونیورسٹیوں کی یونیورسٹیاں تباہ کی ہیں.
18.12.2024 18:02 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0نیازی پہ ہنسنا بند کر دیں
18.12.2024 18:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ثواب دارین پائیں. ویسے دس روپے فی کس کچھ زیادہ نہیں
18.12.2024 17:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بے فکر رہیں 25 کے آخر تک سیاست دان باہمی اتفاق سے گج وج کے اپنی تنخواہیں ضرور بڑھا لیں گے اور یہ تبدیلی آ کے رہے گی. کیا یہ تبدیلی کم ھے
18.12.2024 17:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آہستہ بولیں. سن لیا تو یہ سہولت مانگ لیں گے.
18.12.2024 09:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تھوڑی جئ میرے ولوں وی پا لیو.
18.12.2024 09:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ تو سب ٹھیک ھے یہ بتائیں غریب کی مہنگائ سے جان کب چھٹے گی.
18.12.2024 09:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0غلیل بردار کارکن ہونے کی بڑی وجہ انکا نسلن چڑی مار ہونا ھے 😂😂
18.12.2024 09:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انکے لئے ٹھینگا
18.12.2024 09:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم انتظار کریں گے قیامت تک
اور تو آۓ
وچارے دے خلاف نواں کٹا
18.12.2024 04:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لگتا ھے اس سیاسی بیوہ کے لئے گرینل جلد اڈیالہ جیل کا دورہ کرے گا اور اس ستی کو لے جاۓ گا.
18.12.2024 00:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بٹ تے بھٹی گٹھ جوڑ بھی ہو سکتا ھے.
18.12.2024 00:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اڈیالہ جیل کے چاروں طرف چھپڑ تعمیر کرواۓ جائیں تاکہ ہم اپنی زندگی میں یہ replay دیکھ سکیں
18.12.2024 00:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ نکاح بھی بغیر عدت کے ھے.
18.12.2024 00:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ نے صرف ریپوسٹ کرنا ہے باقی کام لوطیئے خود کر لیں گے
17.12.2024 14:23 — 👍 21 🔁 12 💬 1 📌 1مزار پہ لوگ پاؤڈر لینے آیا کریں گے اور عرس پہ جوۓ کے ٹورنامنٹ منعقد ہوں گی اور محفل سماع میں صنم جاوید کا سائیڈ پروگرام ہمراہ ھے
18.12.2024 00:42 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ایسے پیج کو پھاڑ کے لیرو لیر کر دینا چاہئے
17.12.2024 13:25 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اپنی تنخواہ کا مسئلہ یہ متفقہ طور پہ آسانی سے حل کر لیتے ہیں. انکی موٹی موٹی تنخواہ کی طرف آئ ایم ایف کو آنکھ اٹھا کے دیکھنے کی اجازت نہیں. یا وہ اندھے ہو جاتے ہیں.غریب کے ساتھ سراسر زیادتی
17.12.2024 13:24 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اس نے باندھی, کتے نے باندھی... ایک ہی بات ہے
17.12.2024 09:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0