صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں
ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
@faixoo.bsky.social
صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں
ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
Yes
27.11.2024 17:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نواز شریف آج بڑا خوش ھوگا۔ اس کا عوام اور آرمی کو لڑانے کا ٹارگٹ حاصل ھوگیا۔
27.11.2024 08:05 — 👍 31 🔁 15 💬 0 📌 0Maryam Nawaz media cell se sari update li jar Rahi ha shame on you
26.11.2024 17:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨🚨🚨🚨
ڈی چوک کے اطراف میں لائٹس بند کر دی گئیں۔۔۔
ہمارا شہید کارکن انیس شہزاد
26.11.2024 15:57 — 👍 17 🔁 8 💬 2 📌 2ایک شہید نے شہادت سے پہلے اپنے خون سے لکھا ھوا 804
😭😭😭😭😭😭
🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:
ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
ڈی چوک، پولیس اور رینجرز کی شدید شیلنگ، ربڑ بلٹس کا استعمال۔۔۔
26.11.2024 13:30 — 👍 15 🔁 6 💬 1 📌 0Hi every body I am new here plz follow me
26.11.2024 08:03 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0Hi every body I am new here plz follow me
26.11.2024 08:03 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0