Muhammad Yaseen's Avatar

Muhammad Yaseen

@chakoha1.bsky.social

223 Followers  |  127 Following  |  10 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.5814

Latest posts by chakoha1.bsky.social on Bluesky

Post image 05.10.2025 01:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

ملک میں انقلاب برپا کرنے والوں کی اوقات ۔۔۔۔آرمی چیف سے پہلی بار ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا “ساڈی گَل ہو گئی اے” کا آغاز ۔ اسٹیبلشمنٹ کو غیرسیاسی کرنے کا مطالبہ اور اس نام نہاد جدوجہد “جہاد” کا کیا ہوا؟؟؟ جس عاصم منیر کا قبر تک پیچھا کرنا تھا ڈٹا ہوا کاغذی شیر ڈھیر ہوگیا

16.01.2025 13:40 — 👍 12    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏تحریک انصاف نے لکھ کر عمران خان کے لئے NRO مانگ لیا 🤣👇

آخے عمران خان اپنی مرضی سے جیل میں ہے اور مزاکراتی کمیٹی کا پہلا مطالبہ ہی عمران خان کی رہائی ہے 👇👇👇👇👇

16.01.2025 08:00 — 👍 23    🔁 8    💬 0    📌 1

"ذہین لوگوں کو جمع کرنا بہت پیچیدہ معاملہ ہے ۔ جہاں تک احمقوں کے ریوڑوں کو جمع کرنے کا تعلق ہے، تو اس کے لیے بس ایک گڈریے (چرواہے) اور کتے کی ضرورت ہوتی ہے۔"

ولیم شیکسپیئر

16.01.2025 13:57 — 👍 9    🔁 4    💬 2    📌 0
Post image Post image

‼️‼️🚨🚨💥💥💥
190 ملین ڈاکے میں رشوت کی دوسری قسط کے ثبوت حاضر ہیں جسمیں 26 اگست 2020 کو ملک ریاض نے فرح گوگی کو 200 کنال اور چھ مرلا زمین موہڑہ نور، بنی گالا میں بطور رشوت دی

رشوت کی پہلی قسط میں عمران نیازی اپریل 2019 میں ملک ریاض سے 458 کنال زمین اور کروڑوں روپے کیش کی مد میں ہڑپ کر چکا تھا

16.01.2025 15:52 — 👍 11    🔁 4    💬 2    📌 0

ایسا بیغیرت سربراہ شائد ہی کسی قوم کو ملا ہو ملکی مفادات کے خلاف روباعمل ہو
@imrankhanpti.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social

20.12.2024 02:01 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 08.12.2024 00:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏2020لنگرے کےدور میں 100سال سے چلتا ہوا PIA کا ہوٹل صرف اسلئےبند کیاگیا تھاکہ زلفی بخاری اسے انیل مسرت کے ساتھ ملکر ٹکے ٹوکری بھاؤ میں ٹرمپ کو بیچکر کمیشن کھا سکیں

شہباز شریف حکومت نےیہ ہوٹل امریکی گورمنٹ کو 3سال کےلئے 660 ملین ڈالر کرائے پر دےدیایہ معاہدہ ٹرمپ بھی ختم نہیں کرسکتا

02.12.2024 05:52 — 👍 28    🔁 10    💬 0    📌 1
Post image 02.12.2024 08:08 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0

Attention plz 🙏🙏

کہتے تھے ہماری ریڈ لائن مٹا کر دکھائیں

👈اگلوں نے مٹا دی✋

پھر 9 مئی ہوا تو شورمچا، گولی کیوں نہ چلائی روک لیتے✋

اب 26 نومبر کو ہوائی فائرنگ سے ہی بھاگ کھڑے ہوئے تو کہتے ہیں گولی کیوں چلائی۔✋

اب انکا بیانیہ ہوگا کہ “ ہمت ہے تو پھٹے چڑھا “ کے دکھائیں😀

آگے خود ہی اندازہ لگا لیں🙏🙏

02.12.2024 08:41 — 👍 50    🔁 15    💬 2    📌 0
Post image

‏فائنل کال کے ذریعے خان کو رہا کروانے کیلئے جانے والی جاہل اور یوتھیا مخلوق نے خان کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کروا دیا🤦🏻‍♂️🤣

02.12.2024 09:37 — 👍 22    🔁 8    💬 0    📌 0

پاکستان میں سوشل میڈیا پر پہلی بار اتنی لاوارث لاشیں دیکھی ہیں جن کا کوئی ایک بھی والی وارث نہیں
نا کوئی ماں باپ ، نا ماما، نا چاچا ، نا بیوی نا بچے
یعنی لواحقین میں سے کوئی ایک بھی نہیں کہہ رہا نا احتجاج کررہا ہے کہ ہمارے فلاں رشتہ دار کی میت دی جائے
جاہلوں جھوٹ تو ڈھنگ سے بولو

02.12.2024 09:46 — 👍 13    🔁 5    💬 1    📌 0
Post image


اندازہ کریں مانگنے والا ٹانگ پر ٹانگ رکھ کربیٹھا

ہے اور جنہوں نے کچھ مدد کرنی ہے اُنکے

سفارتی آداب دیکھیں کیا ہیں۔

مجھے تو لگتا ہے کہ یوتھیوں کو بیوقوف بنانے

اور ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے یہ جان بوجھ

کر ایسے کیا جاتا رہا ہے۔

01.12.2024 14:32 — 👍 18    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا
سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں

27.11.2024 13:24 — 👍 61    🔁 33    💬 0    📌 4
Post image Post image

گزشتہ رات شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، وزیرِاعظم شہباز شریف، نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار، وزیرِداخلہ محسن نقوی، وزیرِاطلاعات عطاء تارڑ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول حکام نے شرکت کی

26.11.2024 13:15 — 👍 40    🔁 12    💬 0    📌 1

رانا ثنااللہ کی شدید کمی محسوس ہورہی ہے

26.11.2024 12:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

NS

26.11.2024 02:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 25.11.2024 00:36 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

تصویر میں: ایک شخص نے اپنے ذاتی نقطہ نظر سے اپنا "منصفانہ" حصہ لینے کا فیصلہ کیا، اور اس عمل میں دوسروں کے حصے کو برباد کر دیا ،یہ شخص آپ کو قسم دے کر کہے گا کہ اس نے صرف اپنا حق لیا ہے، اور وہ واقعی سچ بول رہا ہو گا، لیکن وہ ان لوگوں میں سے ہے جو فساد پھیلاتے ہیں۔

25.11.2024 00:32 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 24.11.2024 17:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 24.11.2024 17:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 24.11.2024 10:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 24.11.2024 10:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@chakoha1 is following 14 prominent accounts