's Avatar

@pmlnofficel.bsky.social

227 Followers  |  165 Following  |  12 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7164

Latest posts by pmlnofficel.bsky.social on Bluesky

Post image 18.02.2025 08:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 18.02.2025 08:09 — 👍 7    🔁 4    💬 1    📌 0
Post image 18.02.2025 08:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

"وزیراعلی کا خواب روشن پنجاب"

💫 سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم

💥 فری سولر پینل اسکیم کے لئے 9.98 ارب روپے کی رقم مختص

رجسٹریشن کے لئے 8800 پر SMS کریں یا ویب پورٹل سے اپلائی کریں
cmsolarscheme.punjab.gov.pk

07.12.2024 11:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

میں الحمدللہ پاکستان کے وفاداروں کو پسند کرتا ہوں۔ انہیں فالو کرتا ہوں فالو بیک دیتا ہوں اور پی ٹی آئی والوں کو غدار وطن سمجھتا اور مانتا ہوں مجھے فالو کرنے کی بجائے بلاک کردیں
کیونکہ میں تو سوشل میڈیا پر آیا ہی تم سب کی منجی ٹھوکنے ہوں اور تم سب کی چھترول میں اپنا قومی فریضہ سمجھ کر ادا کرتا ہوں👊

04.12.2024 06:16 — 👍 32    🔁 9    💬 4    📌 0
Post image

خوشحالی اور ترقی کی راہ پر چلتا ھوا پاکستان پاکستانی عوام کو قائد میاں محمد نواز شریف کی ٹیم پر اعتماد اس لئے ہی تھا

امید سے یقین پاک سر زمین

19.11.2024 06:42 — 👍 13    🔁 11    💬 0    📌 1
Post image

الحمدللہ
پاکستان میں مہنگائی میں کمی
گزشتہ 3.5سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

19.11.2024 06:35 — 👍 3    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image Post image

The external Current Account recorded a surplus of US$349 million in October 2024, after showing a surplus of US$86 million and US$29 million in September 2024 and August 2024 respectively.

19.11.2024 06:33 — 👍 4    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
❤️شاباش ٹیم میاں محمد نواز شریف ❤️

19.11.2024 06:31 — 👍 7    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا
ملتان اور لاھور کے لیے کوشش کی جا رہی ہے کہ یہاں پہ بھی سکول اوپن ھوں

18.11.2024 10:31 — 👍 11    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اور کاوش
حکومت کی ہدایت پر
ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کی جانب سے
فیس بک لائیو ای کچہری

19نومبر بروز منگل
دن 11:00بجے سے 12:00 بجے تک

ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا لاہور ریجن کو اپنے مسائل براہ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں

رابطہ نمبرز:
04299232809

18.11.2024 10:23 — 👍 8    🔁 7    💬 0    📌 1
Post image

وزیر اعلیٰ پنجاب غریب کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں کہ غریب کو عزت و احترام ملے اور اس کو اس کی محنت پر پورا معاوضہ ملے

18.11.2024 20:40 — 👍 3    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور قدم پنجاب کی آلودگی ختم کرنے کے لیے ہر ضلع میں 50ھزار پودے لگانے کا فیصلہ
جو کہ موسم بہار میں شروع کر دیئے جائیں گے
شہروں کے اندر بھی لاکھوں کی تعداد میں پودے لگانے کا فیصلہ

18.11.2024 15:10 — 👍 5    🔁 6    💬 0    📌 1

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے بھینسوں کی فراہمی

غیریب کو روزگار فراہم کرنے کا عزم خدمت کا بہترین طریقہ

شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب
@maryamnsherif.bsky.social

18.11.2024 15:06 — 👍 3    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا روڈ ایکسیڈنٹ متاثرین کی یاد میں عالمی دن پر پیغام

17.11.2024 10:19 — 👍 32    🔁 14    💬 1    📌 0
Post image

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت

وزیرِ اعظم کی 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی۔

17.11.2024 12:22 — 👍 67    🔁 25    💬 0    📌 4
Post image

وزیراعلیٰ مریم نواز کا
چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی

18.11.2024 09:50 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

ھمارا مشن عوام کی بھلائی و بہتری
پاکستان کی ترقی و خوشحالی

18.11.2024 09:49 — 👍 4    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

‏"غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام"

⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی

▪: اپلائی کا طریقہ

. پلےسٹور / ایپ سٹورسے ایپلکیشن ڈاون لوڈ کریں
. ویٹرنری ڈسپنسری میں قائم وزیراعلیٰ پنجاب سہولت ڈیسک سےرجوع کریں

17.11.2024 12:49 — 👍 85    🔁 29    💬 0    📌 1
Post image

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قلات میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

17.11.2024 12:57 — 👍 101    🔁 37    💬 0    📌 4
Post image

احساس کا رشتہ
پنجاب کی دھی رانی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گاؤں/دیہات کی ماؤں ، بہنوں کے لیے شاندار منصوبہ #Punjab

17.11.2024 12:57 — 👍 124    🔁 40    💬 8    📌 4

کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا #PMLN

18.11.2024 05:20 — 👍 182    🔁 55    💬 4    📌 6
Post image

CM Punjab News Corner!

CM Punjab Maryam Nawaz Sharif urges road users to follow traffic rules to prevent accidents. #PMLN

18.11.2024 07:46 — 👍 173    🔁 58    💬 8    📌 1
Post image

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سینیئر صحافی، ادیب اور دانشور خالد احمد کے انتقال پر اظہار افسوس #PMLN

18.11.2024 07:47 — 👍 44    🔁 10    💬 1    📌 0
Post image

مصنوعی بارش سے لاہور اور ملحقہ علاقوں میں سموگ انڈیکس میں کمی ! #PMLN

18.11.2024 07:54 — 👍 51    🔁 19    💬 2    📌 0
Video thumbnail

In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives.

#PakatCOP29 #PMLN

18.11.2024 08:43 — 👍 151    🔁 58    💬 2    📌 2
Video thumbnail

Air Quality crisis: Fugitive dust as major contributor.

Punjab tackles the air quality crisis by targeting fugitive dust:Mandatory sprinkling at construction sites daily, cordoning off sites,And ensuring design compliance for sand-carrying trolleys. Indigenous solutions for a cleaner, environment!

18.11.2024 09:13 — 👍 56    🔁 18    💬 1    📌 1

@pmlnofficel is following 18 prominent accounts