ڈاکٹر یاسمین راشد کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔
23.11.2024 19:30 — 👍 16 🔁 3 💬 2 📌 0@abdulqadeer12.bsky.social
A Student| CMA| Sr Accountant| Critical thinker| IK Lover
ڈاکٹر یاسمین راشد کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔
23.11.2024 19:30 — 👍 16 🔁 3 💬 2 📌 0او بھائی ایس چور حکومت نے احتجاج کے لیے کتنا اچھا سٹائل بنا ہوا ہے
23.11.2024 19:01 — 👍 11 🔁 5 💬 0 📌 0اب یا تو ہمیں سیدھی گولیاں مار کر لاشیں ہمارے گھروں کو بھجوا دیں یا ہمارے اوپر ٹینک چڑھا دیں یا میزائل مار دیں باقی سارے طریقے آپ آزما چکے اُن سے ہم ڈرنے والے نہیں۔
خالد خورشید کا دبنگ پیغام
🚨بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں۔۔۔!!!
23.11.2024 19:15 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ
22.11.2024 10:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0