جب بیٹی پیدا ہو تو لوگ دعا دیتے ہیں کہ نصیب اچھے کرے، لوگوں کا نصیب سے مراد ایک اچھا لڑکا ہو جس سے اسکی شادی ہو جائے اور وہ ہنسی خوشی رہے۔
بیٹیوں کو نصیب اچھے کی دعا سے بہتر ہے کہ اپنے بیٹوں کو انسان کے بچے بنائیں تاکہ معاشرے میں دوسرے کے بیٹیاں عزت اور حفاظت سے جی سکیں۔