محبتوں میں ہر اک لمحہ وصال ہو گا یہ طے ہوا تھا
بچھڑنے کے بعد بھی اک دوسرے کا خیال ہوگا یہ طے ہوا تھا
وہی ہوا نا بدلتے موسم میں تو نے مجھ کو بھلا دیا ہے
کوئی بھی رت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہوگا یہ طے ہوا تھا
@hassannaqvi.bsky.social
محبتوں میں ہر اک لمحہ وصال ہو گا یہ طے ہوا تھا
بچھڑنے کے بعد بھی اک دوسرے کا خیال ہوگا یہ طے ہوا تھا
وہی ہوا نا بدلتے موسم میں تو نے مجھ کو بھلا دیا ہے
کوئی بھی رت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہوگا یہ طے ہوا تھا
بریکنگ نیوز 🚨
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ، مزاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے ! اڈیالہ جیل سے پیغام
پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر کے حوالے سے عوام کے نام پیغام
20.11.2024 10:38 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0عزم عالی شان کی خاطر
20.11.2024 10:39 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0السلام علیکم
اے میرے خالق
ہماری زندگی کے تمام ترمعاملات میں آسانیاں عطا فرما آمین.
صبح بخیر
*جمعرات تک مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل کریں گے،عمران خان*🚨🚨
19.11.2024 14:27 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0پشاور ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو 23 دسمبر تک کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
19.11.2024 14:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0❤❤❤
18.11.2024 13:47 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0